05/05/2023
آج میرا سوال بنوں کے ان افسران بالا سے ہے؟؟؟؟؟
𝗗𝗜𝗚 : ریجنل پولیس آفیسر بنوں سید اشفاق انور ؟؟؟
𝗗𝗣𝗢 : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسربنوں ضیاء الدین احمد صاحب؟؟؟
𝗦𝗣 : انوسٹی گیشن ایس پی مجیب الرحمن
وغيره۔وغيره۔ ؟؟؟؟؟؟
میرا سوال یہ ہیں کہ آج کل آپ کے پولیس ڈیپارٹمنٹ میں رشوت کا جو بازار لگا ہے۔جو آپ کے پولیس ایس ایچ اوز ایک تھانہ سے دوسرے تھانہ ٹرانسفر ہونے کے لیے کتنے پیسہ دیتا ہے کیا یہ سب آپ کے علم میں ہے یا نہیں اگر آپ کے علم میں نہیں ہےتو میں آپ کے علم میں لانا چاہتا ہو۔ پھر آپ آفسران بالا خود اس کی تصدیق کریں۔ کیونکہ یہ ٹرانسفر تو آپ آفسران بالا کے مرضی پر ہوتا ہے۔ تو یہ سب کیسے۔ ؟؟؟؟یا آپ پولیس کے عام 𝗜𝗛𝗖 کا حوالدار جس کا نام اللہ نواز ہے جس نے نشہ 🍾 کی حالت میں جو کہا تھا۔اور ہوش میں رہ کرجو کہتا ہے۔ کیا وہ سب سچ ہے۔ ؟؟؟آپ کے اس 𝗜𝗛𝗖اللہ نواز کہانی آگے بتاتا ہو۔ کیونکہ اس 𝗜𝗛𝗖اللہ نواز کہانی بہت ہی دلچسپ اور آپ آفسران بالا کے لیے سوالیہ نشان ؟؟؟؟
پہلےآپ پولیس کے کچھ پانچ رشوت خور۔ گنڑکاپ۔ ایس ایچ اوز کی حقیقت بتاتا ہو۔ باقی ایس ایچ اوز وغیرہ بعد میں۔ تاکہ آپ کو آسانی ہو۔کہ کس نے کتنا پیسہ دیا ٹرانسفر ہونے کے لیے۔
نمبر 𝟭۔ سب انسپکٹرظہیر حان نے تھانہ منڈان سے تھانہ ٹاؤن شپ کےلیے چھ لاکھ دیاکنفرم؟؟؟
نمبر 𝟮۔ سب انسپکٹر ارشد حان نے تھانہ ہوید سے تھانہ ٹاؤن شپ کےلیے پانچ لاکھ دیاکنفرم۔ جب کہ سب انسپکٹر ارشد حان کو تھانہ ہوید اپنے گاؤں اور گھر کے نزدیک پڑتاہے۔ اور ہاں سب انسپکٹر ارشدحان بعد کہتاہے کہ میں نے یہ پیسہ بطور گفٹ 🎁 دیا ہیں آفسران بالا کو۔ اور آخر کر یہ ٹاؤن شپ 🤔کے علاقہ میں ایسی کیا بات ہے کہ ہر ایک ٹاؤن شپ ٹرانسفر ہونا چاہتا ہے۔ پہلے ظہیرحان اور پھر ارشد حان۔ ؟؟؟؟
یہ ٹاؤن شپ کے تی تی ہوٹل میں کوئی ڈسکونٹ آفر چل رہا ہے۔😎😎 اگر ہےتو کوئی ہمیں بھی ضرور بتاتا دے۔
نمبر 𝟯 ۔محمد نورحان۔ جوکہ ایک 𝗔𝗦𝗜کے رینک پر ہےلیکن اس کو بطور 𝗦𝗛𝗢 تھانہ میران سے تھانہ میراخیل ٹرانسفر کیاگیا تین لاکھ 💵میں سابقہ ڈی پی او صاحب نے۔ بنوں پولیس میں سب انسپکٹرز اور ایس ایچ اوز بہت ہے۔ لیکن آج کل آپ آفسران بالا 𝗔𝗦𝗜 اور 𝗣𝗦𝗜 کو بطور تھانہ ایس ایچ اوز لگاتے ہو۔اور لگائی بھی ہے۔ اپنی جیب گرم رکھنے کے لیے؟؟؟کیونکہ بامشکل پورے بنوں پولیس میں دو یا تین 𝗦𝗛𝗢 ایماندار ہیں جن کو آپ آفسران نے سیڈ میں رکھا ہوں ہے۔ ؟؟؟
نمبر 𝟰۔ ایس ایچ او حالد زمان نے جوڈیشنل کیمپلس سے تھانہ غوریوالہ کےلیے دیا چارلاکھ کنفرم۔
نمبر 𝟱۔ 𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز کی کہانی گل حان کی زبانی میں۔ اچھا یہ ایک عام سا 𝗜𝗛𝗖ہے۔ لیکن آپ افسران اس کو لائن آفسر لگاتاہو۔اور ہاں آپ افسران بالا صاحبان کو میں یاد دیلاتا ہو اگر آپ آفسران بالا کو یاد نا ہو کہ یہ وہی 𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز ہے جوکچھ وقت پہلے دبئی نشہ کے گولیاں لاجارہا تھا اور پکڑا گیا تھا۔ اور آپ 𝗗𝗜𝗚 صاحب نےصرف سسپینڈ کیا بس۔ 𝗗𝗜𝗚 صاحب آپ کو تو چاہیے تھا کہ آپ اس کو پولیس ڈیپٹمینٹ سے مکمل خارج کردیتا۔ تاکہ بعد میں کوئی ایسی جورت بھی نہیں کرتا۔ اور نشہ کے گولیاں سے یاد آیا کہ ان 𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز کا ایک پارٹنر ہے
جو نشہ کی گولیاں کا کاربار کرتاہے۔ جس کا نام فرزند علی اور آمندی علاقہ کاہے اور ابھی کچھ دن پہلے فرزند علی کے ہاں رات کو 𝗗𝗝 پروگرام چل رہا تھا۔ اور جب تھانہ کینٹ 𝗦𝗛𝗢 الطاف حان جو ایک اچھاانسان ہے۔ اور ہاں جب فرزند علی کے 𝗗𝗝پروگرام پر الطاف حان پہنچا تو کیا دیکھ کہ 𝗜𝗛𝗖اللہ نواز پوری طرح سے شراب کے نشہ میں دھت تھا اور الطاف حان کو کہا کہ صرف لائسنس کا بندوق لالو۔ اور باقی بعیر لائسنس کو کسی نے ہاتھ بھی لگایا تو کسی کی خیر نہیں۔ اور یا بھی کہا کہ میرا کو ئی بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ چاہے 𝗗𝗜𝗚 ہو یا 𝗗𝗣𝗢 ہو۔ میرا سیٹبشلمٹ میں بہت سے لوگ ہےیہ کہا تھا 𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز نے۔
اوراگر آپ آفسران بالا کو یقین نہ ہو تو 𝗦𝗛𝗢 الطاف حان یا اس کے ساتھ گئی نفری پوچھ گچھ کرلو۔ اور آپ افسران بالا کو چاہیے تھا کہ اس 𝗜𝗛𝗖 اللہ نواز کے خلاف انکوائری کرتا۔ولٹا 𝗦𝗛𝗢الطاف حان کو سسپینڈ کیا؟؟؟اور واحد ایک 𝗜𝗛𝗖اللہ نواز ہیں جو کہ پانچ سے چھ دفعہ 𝗞𝗥𝗙سے دوسری جگہ ٹرانسفر ہوجاتا ہے۔ اور پھر واپس 𝗞𝗥𝗙 آجاتاہے کیسے۔ ؟؟؟ جب کے آپ آفسران بالا کا قانون یہ ہیں کہ اگر ایک عام غریب سپاہی ایک تھانہ سے یا لائن سے دوسری جگہ ٹرانسفر ہو جاتا ہے۔ اور پھر وہ غریب سپاہی کسی مجبوری کی وجہ سے واپس وسی جگہ ٹرانسفر ہونا چاہتا ہو اور ہو جاتا ہے۔تو پھر آپ آفسران بالا اس کو سیدھا لکی ٹرانسفر کردیتا ہو۔ اگر آپ آفسران بالا کو یقین نہ ہو۔ تو آپ آفسران بالا اپنے پاس موجود ڈیٹلز چیک کرسکتا ہو۔ ؟؟؟؟؟؟؟ 🤔
🤔🤔🤔😞😞😞
RPO BANNU
Bannu Police
District Bannu Police
District BANNU Gul Police