Awaz-e-Kharkoo

Awaz-e-Kharkoo
Voice of Kharkoo is a platform dedicated to highlighting the issues, challenges, and stories of our community. Join us to stay informed and inspire change!

We share authentic perspectives, amplify unheard voices, and spark meaningful conversations.

01/03/2026

خاموش دل، نم آنکھیں…
امتِ مسلمہ کے ایک رہنما ہم سے جدا ہو گئے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون 🤍

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کی خبر دل کو رنجیدہ کر گئی۔...
01/03/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کی خبر دل کو رنجیدہ کر گئی۔ امتِ مسلمہ ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گئی۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔




ٰ









B A S H A K ❤️‍🩹✨
23/02/2026

B A S H A K ❤️‍🩹✨




🚨 کھرکوہ مندک عربیہ اور ملایار کی عوام میں شدید غم و غصہ!نئی وارڈ بندی کے خلاف مشترکہ ہنگامی اجلاس کا اعلان: 🚨فروری 2026...
21/02/2026

🚨 کھرکوہ مندک عربیہ اور ملایار کی عوام میں شدید غم و غصہ!
نئی وارڈ بندی کے خلاف مشترکہ ہنگامی اجلاس کا اعلان: 🚨

فروری 2026 کو حاجی انور صاحب کی سربراہی میں مندک عربیہ اور ملایار کے لوگوں کا مشترکہ ہنگامی اجلاس ہوا۔
مسئلہ یہ ہے:
ڈپٹی کمشنر گانچھے کی نئی وارڈ بندی میں
مندک عربیہ (875 نفوس)
ملایار (698 نفوس)
کے 162 لوگ اور 22 گھرانے تھنہ وارڈ میں شامل کر دیے گئے۔ یہ زمینی حقائق کے بالکل خلاف اور کھلی ناانصافی ہے! 😡
درخواستیں دیں، لیکن ڈپٹی کمشنر، لوکل گورنمنٹ اور اسسٹنٹ کمشنر نے نظر انداز کیا۔
فوری مطالبہ:
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان مندک عربیہ اور ملایار کو الگ الگ وارڈ بنائے۔
اگر نہ ہوا تو سیاچن روڈ پر بڑا پُرامن احتجاج! 🔥
ہم اپنے جائز حقوق کے لیے پُرامن جدوجہد جاری رکھیں گے 💪


#احتجاج #ناانصافی #پُرامن_احتجاج

20/02/2026

Ramadan? 🤲





20/02/2026

روزہ کا بیان
🤲ارشاد خداوندی
اےایمان والو! تم پہ گنے گئے چند دنوں کے روزے اس طرح فرض کیے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے کے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگاربن جاؤ ۔سو تم میں سے جو کوئی بیمار ہو یا سفر کی حالت میں ہو تو اس کے لیے دوسرے دنوں کی گنتی معتبر ہے، جو لوگ روزے کی بجا آوری کی طاقت نہیں رکھتے ان کے حق میں ایک مسکین کا کھانا بطور فدیہ دے دینا معتبر ہے ۔جو کوئی نیکی کا کام بجالائے تو وہ اس کے لیے بہتر ہے اور تمھارا روزہ رکھ لینا بہتر ہے بشرط یہ کہ تم اس کو جان سکو، رمضان کا مہینہ وہ ہے جس میں وہ قرآن نازل کیا گیا جو لوگوں کے لیے سراپا راہنما ہے اور حق وباطل کے درمیان فرق کرنے والی واضح ہدایت کی دلیل ہے۔چناں چہ تم میں سے جو کوئی اس مہینے میں حاضر موجود ہو تو اس کو اس ماہ کا روزہ بجالانا چاہئے۔جو کوئی بیما رہو یا سفر کی حالت میں ہو تو اس کے لیے روزے کی بجا آوری میں دوسرے دنوں کی گنتی معتبر ہے۔اللہ پاک تمھاری سہولت چاہتا ہے وہ تمھارے ساتھ کوئی سختی کرنا نہیں چاہتا یہ اس لیے ،تاکہ تم اس مقررہ گنتی کو پورا کرسکو اور اللہ پاک کی بڑائی بیان کرو جیسا کہ اس نے تم کو اپنی راہ پر لگا یا ہے نیز توقع ہے کہ تم اللہ کا شکر بجالاؤ‘۔

اسلام آباد: جامع مسجد و امام بارگاہ ترلائی اسلام آباد کے قلب میں تکفیری دہشت گرد تنظیم کا خودکش حملہ ۔ متعدد مومنین شہید...
07/02/2026

اسلام آباد: جامع مسجد و امام بارگاہ ترلائی اسلام آباد کے قلب میں تکفیری دہشت گرد تنظیم کا خودکش حملہ ۔
متعدد مومنین شہید 💔

Namaz  🤲🕑
06/02/2026

Namaz 🤲🕑

06/02/2026

😍

01/02/2026

5 سال میں 1800دن ہوتے ہیں ، اگر کوئی پارٹی آپکا ووٹ 5000 روپے میں خریدنا چاہے تو سمجھئے گا کہ وہ آپکا ضمیر روزانہ 2.77 پیسے میں خرید رہا ہے ۔ حالانکہ آج کل بھکاری کو بھی 10 روپے سے کوئی کم نہیں دیتا، اپنی نسلوں کی فکر کیجیئے اپنا ایمان مت بیچیئے۔
ذرا نہیں پورا سوچئے اس دفعہ۔

Address

ايران
Tehran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz-e-Kharkoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share