08/04/2026
⭕ہم نہ صرف فتح کا احساس کرتے ہیں بلکہ یہ بھی محسوس کرتے ہیں کہ تو ہمیشہ کے لیے ہمارے دلوں میں بس گیا ہے... ان 40 رات دنوں میں تیرے لیے آنسو بہائے، تیرے یاد میں سوئے اور جاگے، اور نعرہ لگایا کہ ہم اس میدان کے فاتح ہیں، اور تیرے تمام ان یادگار تحائف کے بدلے جو تو نے ہمارے لیے چھوڑے، انسانیت کے دشمنوں کے مقابلے میں کھڑے رہیں گے اور انسانیت کا آخری قلعہ سنبھالیں گے، ہمیشہ شکر گزار رہیں گے ۔۔۔۔۔