22/09/2025
پریس ریلیز
اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی میر یونس عزیز زہری نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کی
آل پارٹیز کانفرنس مائنز اینڈ منرل ایکٹ کے حوالے سے بلوچستان اسمبلی ہال حالی روڈ کوئٹہ میں طلب کی گئی ہے
اجلاس کل 22 ستمبر بوقت صبح 11 بجے منعقد ہوگا
اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی کی جانب سے تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کو باضابطہ دعوت نامے ارسال
آل پارٹیز کانفرنس میں صوبے کے قدرتی وسائل کے تحفظ اور آئندہ حکمتِ عملی پر مشاورت ہوگی
شعبہ نشر و اشاعت، جمعیت علماء اسلام بلوچستان