19/05/2023
🕋بسم الله الرحمن الرحيم🕋
"حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! میں نے آپ سے بہت سی احادیث اب تک سنی ہیں لیکن میں انہیں بھول جاتا ہوں ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنی چادر پھیلاؤ ، میں نے چادر پھیلا دی اور آپ نے اپنے ہاتھ سے اس میں ایک لپ بھر کر ڈال دی اور فرمایا کہ اسے اپنے بدن سے لگا لو ۔ چنانچہ میں نے لگا لیا اور اس کے بعد کبھی کوئی حدیث نہیں بھولا ۔💕
"Narrated Abu Huraira (RadiAllahu Ta'ala Anhu) I Said, "O ALLAH's Messenger (Sallallahu Ta'ala Alaihi Wasallam) I Hear Many Narrations From You but I Forget Them." He Said, "Spread Your Covering Sheet." I Spread my Sheet and He Moved Both his Hands as if Scooping Something and Emptied Them in the Sheet and Said, "Wrap it." I Wrapped it Round My Body, and Since Then I Have Never Forgotten..
📚 (Sahih Bukhari, Hadith : 841)