26/05/2026
مو ضوع :حج کی قبولیت کے لیے حاجی کا عمل شریعت کے عین مطابق، خلوصِ نیت پر مبنی اور گناہوں سے پاک ہونا چاہیے。اس کا بہترین عمل یہ ہے کہ حاجی تمام دنیاوی خواہشات ترک کر کے مکمل عاجزی اختیار کرے اور واپس آکر پہلے سے بہتر اور نیک انسان بن جائے
خطیب :استاد محترم اغا سید محمّد ہادی الموسوی الصفوی
مکان:امام بارگاہ اہت اللہ یوسف ر حہ بمنہ