13/04/2026
عمرہ کی بابرکت واپسی مبارک ہو 🌙
اللہ تعالیٰ آپ کے اس مقدس سفر کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، آپ کی ہر دعا کو قبول کرے اور آپ کی زندگی کو اپنی بے شمار رحمتوں، برکتوں اور خوشیوں سے بھر دے 🤲
یہ روحانی سفر آپ کے لیے ہمیشہ ہدایت، سکون کا زریہ بنا- اللہ آپ کو اس کا اجر عطا فرمائی۔ 🤲