Waqar Ajiz Bania

Waqar Ajiz Bania Social and Tribal Activist

30/05/2026

حسرتیں دفن ہیں مجھ میں ،

خود کا خود مزار ہوں میں۔

#اردوشاعری #اردوادب #اردوغزل

26/05/2026

میں تیرا ایسا مُخفف ہُوں جہاں میں جِس کی،

جزم، شَد، زیر، زبر، پیش، نہ مَد ہے، حد ہے!
Following

19/05/2026

جموں میں بے گھر ہوئے گوجربکروال طبقہ کا نقصان اتنا زیادہ ہے کہ عمر عبداللہ کی سرکار کی قربانی بھی پورا نہیں کر پائے گی ۔ دانشمندی یہ ہوگی کے اس طبقہ کے نمائیندے ایم ایل اے اور ایم پی کو احتجاجاً اسی جگہ پر اپنے سیاسی اختلافات ایک طرف رکھ کر دھرنا دینا چاہیے۔ اور تب تک نہیں اُٹھنا چاہیے جب تک حق اس قوم کو نا مل جائے ۔ یہ اسرائیلی نظام نامنظور ہے

#گوجربکروال #ظلم #جموں

کوئی بھی تو نہیں تعاقب میں,جانے کِس سے فرار کی ضِد ہے۔
30/04/2026

کوئی بھی تو نہیں تعاقب میں,

جانے کِس سے فرار کی ضِد ہے۔

‏ہم کو گُزارنی ہے ابھی شب پہاڑ سی،آنے لگا ہے یاد ابھی شام ہی سے تُو۔ #اردوشاعری    #اردو    #شاعری
19/04/2026



ہم کو گُزارنی ہے ابھی شب پہاڑ سی،

آنے لگا ہے یاد ابھی شام ہی سے تُو۔

#اردوشاعری #اردو #شاعری

17/04/2026

تُو تو من چاہا ہے مگر ” شاہِ من “

ہم کو بھی تمنا تھی کہ چاہے جاتے
#اردوشاعری #اردو

ہم سے رکھے نہ سروکار ، ذرا بھی کوئی ہم سیاہ بخت ہیں برباد ہوئے پھرتے ہیں   #اردوشاعری  #اردو  #شاعری
12/04/2026

ہم سے رکھے نہ سروکار ، ذرا بھی کوئی

ہم سیاہ بخت ہیں برباد ہوئے پھرتے ہیں

#اردوشاعری #اردو #شاعری

05/04/2026

خود کو ترتیب دیا آخرِکار ازسرِ نو,

زندگی میں تیرا انکار بہت کام آیا۔

#شاعری #اردوشاعری #اردو

05/02/2026

جو تم ہی ہو مقابل میرے تو فتح کیسی،

جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گیۓ ہم ہار گئے۔
#شاعری #اردوشاعری #اردو

16/01/2026

کھو گیا ہوں کہیں اپنے ہی تعاقب میں

مل سکا خود سے تو اک روز ملاؤں گا تمہیں

#اردو #اردوشاعری

Address

Poonch
185101

Telephone

+917006009001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqar Ajiz Bania posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Waqar Ajiz Bania:

Share

Category