Shafi Urdu Library Ekhatha

Shafi Urdu Library Ekhatha یکہتہ کے شاندار ماضی کی علامت، یہاں کی علمی، فکری اور اور ادبی روایت کی گواہ شفیع اردو لائبریری نئے عزم کے ساتھ تابناک مستقبل کی طرف گامزن

شفیع اردو لائبریری کے تحت دینی ماحول میں تربیت کے ساتھ معیاری تعلیم مہیا کرنے کی ایک کوششپچیس 25 جنوری سے پہلے رجسٹریشن ...
07/01/2026

شفیع اردو لائبریری کے تحت دینی ماحول میں تربیت کے ساتھ معیاری تعلیم مہیا کرنے کی ایک کوشش

پچیس 25 جنوری سے پہلے رجسٹریشن کرالیں۔ 28 جنوری کو ٹیسٹ ہوگا۔ ٹیسٹ کی بنیاد پر ہی داخلہ ہوگا۔

शफी उर्दू लाइब्रेरी के अंतर्गत दीनि माहौल में तरबियत के साथ गुणवत्तापूर्ण शिक्षा प्रदान करने की एक कोशिश।
25 जनवरी से पहले पंजीकरण करा लें।
28 जनवरी को टेस्ट होगा।
टेस्ट के आधार पर ही प्रवेश दिया जाएगा।

*نویں کلاس کے طلبہ و طالبات کے لئے سنہرا موقعہ* نویں کلاس کے طلبہ  و طالبات جو 2027 میں میٹرک کا امتحان دیں گے، کے لئے ش...
16/11/2025

*نویں کلاس کے طلبہ و طالبات کے لئے سنہرا موقعہ*

نویں کلاس کے طلبہ و طالبات جو 2027 میں میٹرک کا امتحان دیں گے، کے لئے شفیع اردو لائبریری کی طرف سے ریمیڈیل کلاسیز کی شروعات کی جارہی ہے۔
جس میں پہلے 4-5 مہینوں میں بنیاد / فاؤنڈیشن مضبوط کرنے پر توجہ دی جائے گی اور پھر دسویں یعنی میٹرک کے امتحان کی تیاری کرائی جائے گی۔

سنجیدہ اور محنتی طلبہ و طالبات 20 نومبر سے پہلے اپنے ناموں کا اندراج کرالیں۔ سیٹیں محدود ہیں.

نام لکھانے یا کسی بھی جانکاری کے لئے درج ذیل نمبرات پر رابطہ / واٹساپ کریں:
Dilshad Gani: 70617 49909
Abbullais: 90062 70643
Eng. Ahsan Raza: 7021451161

*कक्षा 9 के विद्यार्थियों के लिए सुनहरा अवसर*

कक्षा 9 के वे विद्यार्थी जो वर्ष 2027 में मैट्रिक की परीक्षा देंगे, उनके लिए शफी उर्दू लाइब्रेरी की ओर से रीमेडियल कक्षाओं की शुरुआत की जा रही है।

इन कक्षाओं में पहले 4–5 महीनों तक नींव / बुनियाद को मज़बूत करने पर ध्यान दिया जाएगा और उसके बाद दसवीं यानी मैट्रिक परीक्षा की तैयारी कराई जाएगी।

केवल 40 गंभीर और मेहनती विद्यार्थी, 20 नवम्बर से पहले अपने नामों का पंजीकरण करा लें।
सीटें सीमित हैं।

नाम लिखाने के लिए संपर्क करें:
Dilshad Gani: 70617 49909
Abbullais: 90062 70643
Eng. Ahsan Raza: 7021451161

29/09/2025
۱۸ مئی ۲۰۲۵ کو شفیع اردو لائبریری یکہتہ کی نو تعمیر شدہ عمارت کے افتتاح کی جھلکیاں
10/06/2025

۱۸ مئی ۲۰۲۵ کو شفیع اردو لائبریری یکہتہ کی نو تعمیر شدہ عمارت کے افتتاح کی جھلکیاں

شفیع اردو لائبریری کی ادبی انجمن گلشنِ ادب یکہتہ کے تحت عید الاضحی کے موقعے سے مشاعرے کا انعقاد
10/06/2025

شفیع اردو لائبریری کی ادبی انجمن گلشنِ ادب یکہتہ کے تحت عید الاضحی کے موقعے سے مشاعرے کا انعقاد

شفیع اردو لائبریری کی طرف سے NEET 2023 میں کامیابی حاصل کرنے والے بچوں کے اعزاز میں استقبالیہ۔۔۔
02/07/2023

شفیع اردو لائبریری کی طرف سے NEET 2023 میں کامیابی حاصل کرنے والے بچوں کے اعزاز میں استقبالیہ۔۔۔

یکہتہ میں ہیلپنگ ونگز فاؤنڈیشن ٹرسٹ کی جانب سے آج کے فری میڈیکل کیمپ کی جھلکیاں۔۔۔
16/10/2022

یکہتہ میں ہیلپنگ ونگز فاؤنڈیشن ٹرسٹ کی جانب سے آج کے فری میڈیکل کیمپ کی جھلکیاں۔۔۔

عزیز دوستو!کچھ تاخیر سے سہی، مگر یہ بتاتے ہوئے ہمیں بے حد خوشی ہورہی ہے کہ اس سال آل یکہتہ اولمپیاڈ اینڈ ڈرائنگ کمپیٹیشن...
12/01/2022

عزیز دوستو!
کچھ تاخیر سے سہی، مگر یہ بتاتے ہوئے ہمیں بے حد خوشی ہورہی ہے کہ اس سال آل یکہتہ اولمپیاڈ اینڈ ڈرائنگ کمپیٹیشن ان شاءاللہ 27 فروری 2022، بروز اتوار منعقد کیا جائے گا۔
مقام: مدرسہ رحمانیہ یکہتہ گاچھی
وقت: 9:30 بجے صبح۔

اس بار اولمپیاڈ میں درج ذیل مقابلے ہوں گے:

1. میتھ اور سائنس اولمپیاڈ
کلاس 10 سے کلاس 12 کے طلبہ و طالبات کے لئے۔
سوالات میں میتھ سے 30، سائنس سے 30، ریزننگ سے 10، اور انگریزی سے 10 سوالات ہوں گے۔ کل 80 نمبرات۔ جواب کے لئے او ایم آر شیٹ دیا جائے گا۔ وقت 2 گھنٹے

2. کرافٹ کمپیٹیشن
کلاس 7 سے 9 کے طلبہ و طالبات کے لئے
آپ کو اپنی پسند کا کوئی بھی کرافٹ مقابلہ کی جگہ پر 2:30 گھنٹے میں تیار کرنا ہوگا۔ اپنا میٹیریل خود لے کر ائیں۔
3. ڈرائنگ کمپیٹیشن
کلاس 1 سے کلاس 6 تک کے طلبہ و طالبات کے لئے۔
اپنی پسند کی کوئی بھی ڈرائنگ بناسکتے ہیں، بس اس میں کوئی واضح پیغام ہونا چاہئے۔ ڈرائنگ پیپر دیا جائے، آپ کو رنگ، برش خود لانا ہوگا۔ وقت 2 گھنٹے۔

تو تیار ہوجائیے اور نیچے دئے فارم بھر کر اپنا نام درج کرالیجئے۔
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfR6h47EsxV0Fb-EQc6K2p-FtBhmO0uwNbn4uMfukG0oMOeRw/viewform

نام درج کرانے کی آخری تاریخ 10 فروری 2022 ہے۔ اس کے بعد کوئی فارم قبول نہیں کیا جائے گا۔

فارم بھرنے کے لئے آپ اپنے کوچنگ سینٹر یا اسکول / مدرسے کے ٹیچر سے یا نیچے دئے گئے نمبرات پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

Math and science:
Nawaz Shahid: +91 88021 77264, Asif Rahman: +91 82989 59628, Akhlaque Ahmad: +91 70918 12200, Waliullah: +91 80846 45150

Craft:
Dilshad Gani: +91 70617 49909, Dilshad Soni: +91 97094 19739, Shadab Ali: +91 99555 38958 Mosharraf Ashique: +91 77096 90230

Drawing:
Abullais: +91 90062 70643, Fazlurrahman: +91 99552 72167, Nasir Jamal: +91 80513 65989

نوٹ: کوچنگ، اسکول اور مدارس کے ذمہ داران اپنے اپنے طلبہ و طالبات کو فارم بھرنے میں مدد کریں۔

منجانب: شفیع اردو لائبریری، یکہتہ

ایڈ: اگر آپ اپنی دوکان یا بزنس کی ایڈورٹائزنگ کے لئے اس پروگرام یا پروگرام کے کسی انعام کو اسپانسر کرنا چاہتے ہوں تو تفصیلات کے لئے نیچے دئے نمبرات پر رابطہ کرسکتے ہیں:

کنوینر: محمد علی اختر: 9910380158
معاون کنوینر: خطیب اختر: 874300211
کوآرڈینیٹر: اشتیاق ازہری: 9661067642

Dear All,

Finally, though with some delay, we are pleased to let you know that 2nd All Ekhatha Olympiad is going to be held on February 27, 2022 and will comprise the following:

1. Math and Science Olympiad
For Class 10th-12th Students (who have appeared in this year examination) (Questions type MCQ with OMR sheet. Math 30, Science 30, Reasoning 10, English 10, total 80 each carrying 1 mark. TIME 2 hours)

2. Craft Competition
For Class 7th-9th students.
You will have to make any craft of your choice on the venue whin 2:30 hours. Bring your own materials.

3. Drawing Competition
For Class 1st -6th Students
You can draw anything of your choice but should portray a clear message. TIME 2 hours
Drawing sheets (half of the chart paper) will be provided. You need to bring your own colors.

Venue: Madrasa Rahmania (Boys Section)
Time: 9:30 AM sharp.

So get ready and fill this form
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSfR6h47EsxV0Fb-EQc6K2p-FtBhmO0uwNbn4uMfukG0oMOeRw/viewform to get yourself registered.

Last date to submit the form is: 10th February 2022.

You can also contact your conching teachers or on the following numbers for registration or for any queries:

Math and science:
Nawaz Shahid: +91 88021 77264, Asif Rahman: +91 82989 59628, Akhlaque Ahmad: +91 70918 12200, Waliullah: +91 80846 45150

Craft:
Dilshad Gani: +91 70617 49909, Dilshad Soni: +91 97094 19739, Shadab Ali: +91 99555 38958, Mosharraf Ashique: +91 77096 90230

Drawing:
Abullais: +91 90062 70643, Fazlurrahman: +91 99552 72167, Nasir Jamal: +91 80513 65989

PS. All coaching centers, Schools and Madrasa teachers kindly help your students get registered.

Thanks.
Shafi Urdu Library, Ekhatha

AD: if you would like to sponsor this program and any prizes of this competition to advertise your business, you may contact on following numbers for details:

Convener: Md. Ali Akhtar: 9910380158
Co-convener: Khateeb Akhtar: +91 87430 02116
Coordinator: Ishteyaq Ahmad: 96610 67642

04/01/2021

Address

Ekhatha
Madhubani
847227

Telephone

+918368968580

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafi Urdu Library Ekhatha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shafi Urdu Library Ekhatha:

Share

Category