Ghause Azam Foundation Jaipur Rajasthan

Ghause Azam Foundation Jaipur Rajasthan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghause Azam Foundation Jaipur Rajasthan, Social service, Jaipur, Jaipur.

*Ghause Azam Foundation*

*Ki Tarf Sa Har Hafte { Week } Gareebon Our Miskeeno Ke Liya Khana Ka Intezam Kiya Jata Hai..*

*Mohammed Khalid Saifullah Qadri Director & Founder Of Ghause Azam Foundation Jaipur Rajasthan*

27/07/2021
21/07/2021

تمام عالم اسلام کو میری جانب سے بڑی عید مبارک۔۔

18/07/2021

Ameen

15/07/2021

دو نامور مجاہد دو عظیم مبلغ اسلام ، دو عظیم باپ بیٹا ایک سفیر اسلام دوسرا قائد ملت اسلامیہ، ایک خلیفۂ اعلیٰ حضرتؒ دوسرا خلیفۂ سفیر اسلامؒ ۔۔۔ باپ کے عظیم کارناموں کو دیکھ کر اعلیٰ حضرت فاضل بریلویؒ اپنی مسند سے اٹھ کر ان کے ماتھے کا بوسہ لیں اور اپنا جبہ پیش کریں اور بیٹا وہ عظیم شخصیت جن کو ماریشیس میں 21 توپوں کی سلامی دی جائے عراق جائیں تو صدر صدام حسین ان کی گاڑی کا دروازہ کھولیں لیبیا جائیں تو جنرل معمر قذافی ان کو سلام عقیدت پیش کریں ایک ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ کے قدموں میں آرام فرما ہیں تو دوسرے اپنی والدہ کے قدموں میں حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے سائے میں آرام فرما ہیں یعنی دونوں جنت میں آرام فرما ہیں دونوں باپ بیٹے کے ہاتھ پر ڈیڑھ لاکھ سے زائد لوگوں نے کلمہ پڑھا ۔۔۔ بیٹھے ہوئے سفیر اسلام حضرت مولانا شاہ محمد عبدالعلیم صدیقی قادری میرٹھی مدنیؒ اور ان کے پیچھے کھڑے قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا امام الشاہ احمد نورانی صدیقیؒ ۔۔۔ اللہ کریم دونوں کی قبور پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ۔۔۔

08/07/2021

آپ سب کو جمعہ مبارک ہو

07/07/2021

8 جولائی یومِ پیدائش قبلہ حضرت الحاج محمد اویس رضا قادری صاحب دامتم برکاتہم العالیہ مبارک ہو🌹
اللہ پاک حضرت کو صحت و عافیت والی دراز عمر بالخیر عطا فرمائے اور آپ کاسایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم ودائم فرمائے. آمین بجاہ النبی الامین ﷺ❤️





01/07/2021

اپنی نسبت سے میں کچھ نہیں
ہوں اس کرم کی بدولت بڑا ہوں

Address

Jaipur
Jaipur
302012

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghause Azam Foundation Jaipur Rajasthan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ghause Azam Foundation Jaipur Rajasthan:

Share

Category