تلنگانہ جاگروتی مسلم اقلیت ونگ

تلنگانہ جاگروتی مسلم اقلیت ونگ Commitment To Humanitarian Services...

24/08/2026

جشن میلاد النبیﷺکے موقع پر دفتر تلنگانہ رکشنا سینا (ٹی آر ایس )کے دفتر میں محفل نعتﷺکا انعقاد۔ مولانا مفتی محمد خان بیابانی کامل جامع نظامیہ، اسسٹنٹ پروفیسر کے بی این یونیورسٹی کا خطاب۔

19/08/2026

سماجی انصاف پر مبنی تلنگانہ کے لئے جدوجہد میں سرعت کی ہدایت

ٹی آر ایس قائدین اور کارکنوں کا اجلاس۔ ٹی آر ایس پارٹی سربراہ محترمہ کلواکنٹلہ کویتا صاحبہ کا خطاب

18/08/2026

بھو لکشمی اسکیم کے تحت ہر غریب خاندان کو ایک ایکڑ اراضی کی فراہمی کا وعدہ

ریاست تلنگانہ میں "ریونت راکشس راج"۔ غریبوں کی اراضیات کو چھیننے کی کوششیں ناقابل برداشت

وقف جائیدادیں خدا کی امانت۔تحفظ ناگزیر۔ صدر ٹی آر ایس محترمہ کلواکنٹلہ کویتا کی پریس کانفرنس

05/08/2026
01/08/2026

“سماجی انصاف تلنگانہ سنکلپ سبھا” کا 6 اگست کو اہتمام، سرور نگر انڈور اسٹیڈیم میں عظیم تقریب.
سماجی انصاف پر مبنی تلنگانہ کے قیام کے مقصد سے قائم کردہ تلنگانہ رکشنا سینا پارٹی کی جانب سے 6 اگست کو سرور نگر انڈور اسٹیڈیم میں “سماجی انصاف تلنگانہ سنکلپ سبھا” ٹی آر ایس سربراہ کلواکنٹلہ کویتا کی صدارت میں منعقد ہوگی۔ یہ تقریب تلنگانہ کے نظریہ ساز پروفیسر جیہ شنکر کی یوم پیدائش کے موقع پر منعقد کی جارہی ہے۔

29/07/2026

تلنگانہ رکشنا سینا سربراہ، محترمہ کلواکنٹلہ کویتا نے سکندرآباد کے یشودا اسپتال میں زیر علاج نرسمپیٹ کے سابق رکنِ اسمبلی پیڈی سدرشن ریڈی کی عیادت کی۔
انہوں نے ڈاکٹروں سے ان کے علاج اور موجودہ صحت کی حالت کے بارے میں تفصیلات حاصل کیں۔ بعد ازاں کویتا نے پیڈی سدرشن ریڈی کی اہلیہ اور دیگر اہلِ خانہ سے ملاقات کر کے انہیں تسلی دی اور حوصلہ افزائی کی۔

26/07/2026

طلبہ کی کامیابی کو اپنی بتانا انتہائی شرمناک،
وعدے پورے نہ کئے گئے تو نوجوان کانگریس حکومت کو گرا دیں گے : کے کویتا صاحبہ کا بیان

22/07/2026

BJP Isn’t Bharatiya Janata Party, It Is British ‘Jaahil’ Party”: TRS Condemns Police Brutality in Delhi, Stands With and Demands Justice for Students.

22/07/2026

پرامن طلبہ پر لاٹھی چارج قابل مذمت ہے۔ ہر ظلم کا جواب ووٹ سے دیا جائے گا۔
لاٹھی اور آنسو گیس سے سچ نہیں دبایا جا سکتا۔
یہ واقعہ حکومت کی ناکامی کو ظاہر کرتا ہے، جو نہ تو تعلیم کے نظام کو بہتر بنا سکی اور نہ ہی طلبہ کے مسائل کو حل کر سکی۔
نوجوان ہی ہمارے ملک کا مستقبل ہیں، ان کے حقوق اور آواز کا احترام ضروری ہے۔
پیپر لیک معاملے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تلنگانہ جاگروتی مسلم اقلیت ونگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category