Jamaat e Islami Zila Hyderabad

Jamaat e Islami Zila Hyderabad The largest Religious - Political party of Pakistan. JI is struggling for a complete Islamic revolut

اگر بائیکیا چلانے والا روزانہ 5 لیٹر پیٹرول استعمال کرتا ہے تو وہ ماہانہ 18750 روپے لیوی بھتہ حکومت کو ادا کرتا ہے۔
04/08/2026

اگر بائیکیا چلانے والا روزانہ 5 لیٹر پیٹرول استعمال کرتا ہے تو وہ ماہانہ 18750 روپے لیوی بھتہ حکومت کو ادا کرتا ہے۔

You are the FutureFight for it!
04/08/2026

You are the Future
Fight for it!

پورے خطے میں کرنسی کے حساب سے پاکستان میں سب سے زیادہ مہنگا پیٹرول فروخت ہورہاہے۔جب پیٹرول کی قیمت بڑھتی ہے توتمام اشیاء...
04/08/2026

پورے خطے میں کرنسی کے حساب سے پاکستان میں سب سے زیادہ مہنگا پیٹرول فروخت ہورہاہے۔جب پیٹرول کی قیمت بڑھتی ہے توتمام اشیاء کی قیمتوں کو آگ لگ جاتی ہے اور غریب عوام کا بجٹ بالکل آؤٹ ہوجاتاہے،7 اگست کا احتجاج اس ظلم کے خلاف توانا آواز ہے۔

🚨*ٹرینڈ کمپین شروع ہو چکی ہے | ابھی شامل ہوں*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہالحمدللہ! اس وقت ٹوئٹر (X) پر ہماری ٹرینڈ کم...
04/08/2026

🚨*ٹرینڈ کمپین شروع ہو چکی ہے | ابھی شامل ہوں*

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

الحمدللہ! اس وقت ٹوئٹر (X) پر ہماری ٹرینڈ کمپین کا آغاز ہو چکا ہے۔

📢 تمام ذمہ داران، کارکنان، خواتین، نوجوانوں اور حامیوں سے گزارش ہے کہ فوراً مہم میں بھرپور حصہ لیں اور اپنی آواز مؤثر انداز میں بلند کریں۔

🕒 ابھی ٹویٹ کریں اور ری ٹویٹ بھی کریں۔

ہیش ٹیگز:


Keyword:
Bhatta Levy NaManzoor
7August Road Block

اپنے تمام واٹس ایپ گروپس، دوستوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ بھی یہ پیغام شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس مہم کا حصہ بن سکیں۔

جماعت اسلامی حلقہ خواتین حیدرآباد کے تحت پیٹرولیم لیوی اور جگا ٹیکس کے خلاف خواتین کا احتجاجی مظاہرہ
04/08/2026

جماعت اسلامی حلقہ خواتین حیدرآباد کے تحت
پیٹرولیم لیوی اور جگا ٹیکس کے خلاف خواتین کا احتجاجی مظاہرہ

04/08/2026

Jamaat-e-Islami Pakistan Ameer Hafiz Naeem ur Rehman has criticized the government’s petroleum levy policy, calling it a “bhatta tax” imposed on the public.

35 سال براہ راست مارشل لاء کے ذریعے ہم پر حکومت کی گئی،ریاست فوج کا نام نہیں عوام کا نام ہے۔اسٹبلشمنٹ کی چاپلوسی کرنے وا...
03/08/2026

35 سال براہ راست مارشل لاء کے ذریعے ہم پر حکومت کی گئی،ریاست فوج کا نام نہیں عوام کا نام ہے۔اسٹبلشمنٹ کی چاپلوسی کرنے والوں کے اتحاد نے عوام کا جینا مشکل کردیا ہے، محسن نقوی کی زبانی نااہل حکمرانوں نے پاکستان نہ چلاسکنے کا اعتراف کر لیا ہے۔

اگر ٹیکسی والا روزانہ 9 لیٹر پیٹرول استعمال کرتا ہے تو وہ ماہانہ 33500 روپے لیوی بھتہ حکومت کو ادا کرتا ہے۔
03/08/2026

اگر ٹیکسی والا روزانہ 9 لیٹر پیٹرول استعمال کرتا ہے تو وہ ماہانہ 33500 روپے لیوی بھتہ حکومت کو ادا کرتا ہے۔

7 اگست پرامن سیاسی مزاحمت کا تاریخی دن ہوگا اور کراچی سے خیبر تک تمام شاہراہوں پر عوام کا سمندر نظر آئے گا۔ وکلا، اساتذہ...
03/08/2026

7 اگست پرامن سیاسی مزاحمت کا تاریخی دن ہوگا اور کراچی سے خیبر تک تمام شاہراہوں پر عوام کا سمندر نظر آئے گا۔ وکلا، اساتذہ، ڈاکٹرز، طلبہ ۔مزدور خواتین اور بچوں سمیت زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد سڑکوں پر نکلیں گے۔
اسی سلسلے میں حیدرآباد میں بھی حلقہ خواتین کی جانب سے 6 اگست بروز جمعرات 4 بجے شام پریس کلب حیدرآباد کے باہر احتجاج کیا جائے گا
برائے مہربانی اپنے اپنے گھروں کی خواتین کو اس احتجاج میں شریک کرائے
محمد حنیف شیخ
قیم جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد

7 اگست کا ملک گیر احتجاج  نکتہ آغاز ہے،حکومت نے اپنے اخراجات کم نہ کیے اور عوام کو ریلیف نہ دیا تو اس احتجاج کو غیر معین...
02/08/2026

7 اگست کا ملک گیر احتجاج نکتہ آغاز ہے،حکومت نے اپنے اخراجات کم نہ کیے اور عوام کو ریلیف نہ دیا تو اس احتجاج کو غیر معینہ مدت کے لیے طویل بھی کیا جا سکتا ہے۔حکمران سدھر جائیں ورنہ عوامی طوفان ان کی گدی الٹ دے گا۔

Address

Station Road
Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e Islami Zila Hyderabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat e Islami Zila Hyderabad:

Shortcuts

Share