Hope & Humanity

Hope & Humanity Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hope & Humanity, Nature Preserve, doda, Doda.

امید کے ساتھ دلوں کو روشن کرنا اور انسانیت کے ساتھ روحوں کو شفا دینا
جہاں مہربانی بڑھتی ہے اور امید کبھی ختم نہیں ہوتی
مہربانی کی چھوٹی چھوٹی حرکتیں امید کی بڑی لہریں پیدا کرتی ہیں
ہمدردی ہماری زبان ہے، امید ہمارا پیغام ہے
کیونکہ ہر انسان امید کا مستحق ہے

21/02/2026

🥺🥺

19/02/2026

🥺🥲

19/02/2026

دهیان کوئی نہیں دیتا دھڑکتے دل پر کسی کو یہ فکر نہیں ہوتی کہ اس سینے کے اندر کیا گزر رہی ہے، کون ہر لمحہ خود سے لڑ رہا ہے اور کون خاموش رہ کر اپنے دکھ سمیٹے بیٹھا ہے۔ دل دن رات دھڑکتا رہتا ہے، احساسات کی صدا دیتا رہتا ہے، مگر اس کی آواز کسی کو سنائی نہیں دیتی۔ لوگ چہروں کے ہجوم میں صرف ہنسی تلاش کرتے ہیں اندر چھپے درد ٹوٹے خواب اور دبی ہوئی آہیں کسی کو نظر نہیں آتیں۔

لیکن عجیب بات یہ ہے کہ جب کہیں کوئی اعلان ہوتا ہے، کوئی آواز بلند ہوتی ہے تو سب متوجہ ہو جاتے ہیں۔ تین بار اعلان بڑے غور سے سنا جاتا ہے، ہر لفظ پر کان لگا دیے جاتے ہیں، جیسے وہی سب سے اہم ہو۔ دل جو ہر پل اپنی موجودگی کا اعلان دھڑکنوں سے کرتا ہے، اس کی طرف کوئی توجہ نہیں دیتا۔ یہی اس دنیا کی سچائی ہے کہ یہاں شور کی قدر ہے خاموشی کی نہیں، زبان کی بات سنی جاتی ہے، دل کی نہیں۔

18/02/2026

رمضان کا خصوصی پیغام ضرور سنیے
مولانا عبد الحنان صدیقی حفظہ اللہ

17/02/2026

دوسروں کے درد کو سمجھنا ہی انسانیت ہے۔
مہربانی کبھی ضائع نہیں جاتی۔ 🤍

17/02/2026

چھوٹی سی مہربانی، بڑی انسانیت۔
امید کے ساتھ جیو، محبت کے ساتھ بانٹو۔

16/02/2026
❤❤
16/02/2026

❤❤

16/02/2026

وہ غلافِ کعبہ کا حُسن، وہ زم زم کا پانی، وہ مدینے کی گلیاں، وہ طیبہ کی ٹھنڈی ہوائیں، اللّٰه پاک ہم سب کو نصیب فرمائے۔
*آمین، یا رب العالمین!* 🤲 ❤

Address

Doda
Doda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hope & Humanity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share