jamiat ullama e islam Barnala AJK

jamiat ullama e islam Barnala AJK جمعیت علمائے اسلام تحصیل برنالہ آزاد کشمیر
امیر حافظ انیب طارق

30/01/2026

جمعیت علمائے اسلام تحصیل برنالہ کے ممبران کی ڈونگی کوٹ جیمل
مولانا حسن اقبال صاحب کے گھر آمد مولانا حسن اقبال صاحب کو درس نظامی مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کی
اور مولانا حسن اقبال صاحب سے جماعتی حوالے سے فصیح گفتگو ہوئی
الحمد للّٰہ

امیر jui تحصیل برنالہ حافظ راجہ انیب طارق کی ممبر ڈسٹرک کونسلر چوہدری گُل نواز پوڑ کو عمرہ کی مبارکباد پیش کی اور 21 اکت...
14/10/2025

امیر jui
تحصیل برنالہ حافظ راجہ انیب طارق کی ممبر ڈسٹرک کونسلر چوہدری گُل نواز پوڑ کو عمرہ کی مبارکباد پیش کی اور 21 اکتوبر کو کشمیر مارکی میں سیرت النبی پروگرام کی دعوت بھی دی ہمراہ راجہ زین ایڈووکیٹ ۔مولانا عبدلمتین صاحب

العلماء ورثۃ الانبیاء  علماء کرام انبیاء کرام کے وارث ہیں اہل برنالہ کے لئے عظیم خوشخبری عالـــم اســـلام کی مشہـــورومع...
11/10/2025

العلماء ورثۃ الانبیاء علماء کرام انبیاء کرام کے وارث ہیں اہل برنالہ کے لئے عظیم خوشخبری عالـــم اســـلام کی مشہـــورومعروف شخصیت خطیب اسلام ،بطل حریت ،مفکر ملت ترجمان امام کعبہ ,نڈر وبے باک قائد ملت اسلامیہ کے درخشاں ستارے حضرت مولانا علامہ سعید یوسف خان صاحب 21 اکتوبر بعد از نماز عشاء کشمیر مارکی برنالہ تشریف لارہـے ہیں💕 ہم اپنے محبوب قائد کو سرزمین برنالہ امد پر عمیق قلب سے ویلکم کہتے ہیں

Welcome Qibla Molana Saeed Uousaf Khan sab♥️
منجانب: جے یوآئی علماء میرپور ڈویژن
مولانا اخلاق جذبی ،مولانا ساجد الرحمن ،مولانا عبد الوحید ،مولانا عبدالرازق ،مولانا محمد عابد،ڈاکٹر ابرار مغل ،انیب طارق ،مولانا فضل الرحمن ،مولانا عبید اللہ شمسی ،مفتی فضل الرحمن ،مولانا ندیم سلیم

قائد پنجاب جنرل سیکریڑی صوبہ پنجاب حافظ نصیر احمد احرار کی کوٹلہ آمد اس موقعہ پر آمیر جمیعت علماء اسلام تحصیل برنالہ کے ...
27/07/2025

قائد پنجاب جنرل سیکریڑی صوبہ پنجاب حافظ نصیر احمد احرار کی کوٹلہ آمد اس موقعہ پر آمیر جمیعت علماء اسلام تحصیل برنالہ کے امیر حافظ انیب طارق ؛راجہ زین ایڈووکیت اور مولانا صہیب صاحب کی ملاقات

جمیعت علماء اسلام جموں وکشمیر میرپور ڈویثزن کا اجلاس 11 جون بروز بدھ ادارہ الکوثر اکیڈمی سیکٹر ڈی فور ایسٹ میرپور میں ری...
12/06/2025

جمیعت علماء اسلام جموں وکشمیر میرپور ڈویثزن کا اجلاس 11 جون بروز بدھ ادارہ الکوثر اکیڈمی سیکٹر ڈی فور ایسٹ میرپور میں ریرے صدارت امیر میرپور ڈویثزن اخلاق احمد جذبی منعقد ہوا اجلاس میں میرپور ڈویثزن کے اضلاع سے ذمدارن نے شرکت کی اجلاس میں اتفاق رائے سے فیصلہ جات ہوے نمبر 1 تمام اضلاع سے رکنیت سازی اور کام کے حوالے سے کارگزاری پیش کی گی اور اعلان کیا گیا کے جولائی کے پہلے ہفتے میں تربیتی نشست اور پیغام جمیعت فلسطین وکشمیر کی پکار کانفرنس جمیعت علماء اسلام جموں وکشمیر میرپور ڈویثزن کے زیراہتمام ہو گی جسمیں سنٹر مولانا عطا ءالرحمن صاحب مولانا راشد محمود سومرو صاحب مولانا سعید یوسف خان صاحب مولانا امتیاز احمد عباسی صاحب مہمان خصوصی ہوں گے تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا والسلام مولانا ساجد الرحمن سیکرٹری جنرل جمیعت علماء اسلام جموں وکشمیر میرپور ڈویثزن

27/05/2025
ماسٹر فاروق صاحب کو اپنی مُدت ملازمت  پوری کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں  امیر جمیعت علمائے اسلام تحصیل برنالہ حافظ انی...
07/05/2025

ماسٹر فاروق صاحب کو اپنی مُدت ملازمت پوری کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
امیر جمیعت علمائے اسلام تحصیل برنالہ حافظ انیب طارق

تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
09/04/2025

تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

Address

Tehsil Barnala District Bhimber Ajk
Barnala
10020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when jamiat ullama e islam Barnala AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share