25/06/2024
ضلع جنرل سیکرٹری مشتاق بھٹی پوری نے مدثر آحمد بٹ کو سیاست میں آنے پر مبارکباد دی
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے ضلع جنرل سکریٹری بانڈی پورہ محترم مشتاق بھٹی پوری نے مسٹر مدثر بھٹ کو سیاست میں آنے کے لئے تہہ دل سے مبارکباد پیش کی, فروٹ منڈی سے سیاسی میدان تک کا یہ سفر عام لوگوں کے لیے سازگار رہے گا مدثر صاحب ایشیاء کے سب سے بڑی پھل منڈی کی خریدار ایسوسی ایشن کے صدر ہیں اور اب آنےوالے وقت میں لوگوں کی خدمت کے لیے کوشاں ہے. آپ جیسے نوجوانوں کو سیاست میں آنے کی کوشش کرتے دیکھنا بہت اچھا لگتا ہے۔ اپنی سیاسی سرگرمیوں سے معاشرے کے لیے مثبت کام کرنے کے مقصد کے ساتھ سیاست میں شامل ہونا قابل تعریف مزید میں ان لوگوں کا بھی شکریہ دل کی عمیق گہرائیوں كرتا ہو جن ہوں نے مدثر صاحب کو سیاسی میدان میں لایا .
آپ کی زبردست آمد آپ کے پروگرام کے ساتھ آگے بڑھنے کا واضح مینڈیٹ ہے۔