Gilgit Baltistan

Gilgit Baltistan life time

17/06/2026

سب دوستوں، بزرگوں اور نوجوانوں کی دعاؤں اور اعتماد کے ساتھ میں آئندہ بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر امیدوار کے طور پر میدان میں اُتر رہا ہوں۔ میرا مقصد علاقے کے مسائل کے حل، عوامی خدمت اور ترقیاتی کاموں کو ترجیح دینا ہے۔ آپ کا قیمتی ووٹ اور حمایت میری طاقت ہے۔
آپ کا بھائی، الطاف حسین
پاکستان پیپلز پارٹی (PPP)
نشان: تیر 🏹
جیے بھٹو، جیے عوام

09/06/2026

فرعون بڑا حرامی تھا، لیکن BISP کے پیسوں کے بدلے ووٹ مانگنے والی حرکت تو اس نے بھی نہیں کی تھی.😂

آغا عارف حسین عرفانی سے گزارش۔۔۔۔ سیاست کرنا ہر بندے کا حقِ ہے۔بہت سے عالم دین بھی اس میدان میں مصروف عمل ہے اور وقت کی ...
03/06/2026

آغا عارف حسین عرفانی سے گزارش۔۔۔۔
سیاست کرنا ہر بندے کا حقِ ہے۔بہت سے عالم دین بھی اس میدان میں مصروف عمل ہے اور وقت کی ضرورت ہے۔لیکن آپ آجکل کُچھ زیادہ ہی شاہ سے زیادہ شاہ کا وفادار بنے کی کوشش میں لگے ہیں۔
آپ پاکستان پیپلز پارٹی کی سیاست(یعنی بینظیر انکم سپورٹ وغیرہ) کو اسلام،قرآن اور احادیث سے ثابت اور حق کا معیارِ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں جو کی قابل مذمت ہے۔
ایک بار پھر آپ سے التماس کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں اِن چیزوں سے اجتناب کریں گے۔۔

#

24/05/2026
پیپلز پارٹی کی جانب سے شین قبائل کو دیوار سے لگانے کا پلین آخری مراحل میں داخل، شین بر سے شبیر ایڈوکیٹ اور نلت چیرمین ای...
24/05/2026

پیپلز پارٹی کی جانب سے شین قبائل کو دیوار سے لگانے کا پلین آخری مراحل میں داخل، شین بر سے شبیر ایڈوکیٹ اور نلت چیرمین ایڈوکیٹ کی انٹری اسی پلین کا حصہ ہے۔ اگلا مرحلے میں حلقے سے پیپلز پارٹی سیٹ جیتنے کی صورت میں یشکن قبائل کے چشم و چراغ ایڈوکیٹ شبیر حسین نگری کو مشیر قانون بنایا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔
یوں پیپلز پارٹی یشکن قبائل کے کنٹرول میں ہوگی، حلقہ 4 سے سراد کو وزیر خزانہ جبکہ شبیر حسین ایڈوکیٹ کو مشیر قانون بنا کر، شیخ عارف، حاجت علی راجوا اور ریٹائرڈ ڈی سی امیر خان کو صرف نعروں تک محدود کیا جائے گا۔۔۔۔سکین شوٹ رکھنا کہ شین فیملی سے کوئ بندے کو حکومت میں نہی لیا جایے گا

اندرونی خبر

24/05/2026

3 کروڑ ادھار لے کر اگر کسی نے الیکشن یا ذاتی مفاد کے لیے بینک کا قرضہ ادا کیا ہو، تو عوام کو یہ سوچنا چاہیے کہ اقتدار میں آنے کے بعد اُس کی پہلی ترجیح کیا ہوگی۔
اکثر لوگ یہی سوال کرتے ہیں کہ:
“جو شخص پہلے ہی کروڑوں کے قرض میں ہو، کیا وہ عوام کی خدمت کرے گا یا پہلے اپنا سرمایہ واپس نکالنے کی کوشش کرے گا؟”

پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار محمد علی اختر کی جانب سے بھر کے نوجوانوں کے خلاف ایف آئی آر کے لیے تھانے میں درخواس...
19/05/2026

پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار محمد علی اختر کی جانب سے بھر کے نوجوانوں کے خلاف ایف آئی آر کے لیے تھانے میں درخواست کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
ہم یہاں کے لوکل ہے ہم جب چاہئے کام کر سکتے ہیں کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں موصوف کے پاس بھر دائيتر کی غیر قانونی لیز ہے جس میں کام کرنے والے لوکل لڑکوں کے خلاف پرچہ کی درخواست کو ہم جوتی کی نوک پر رکھتے ہے۔
علاقہ عمائدین۔

17/05/2026

پیپلز پارٹی کے کچھ سینئر کارکن سیاسی یتیم ہو کر اپنے توزن کھو بیٹھے ہے اور اپنے ہی رشتدار کو دھمکیاں دے رہے ہیں اور ڈرنے کی کوشیش کر رہے ہیں

08/05/2026

Address

Asind

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Gilgit Baltistan:

Share