01/06/2026
ZESG MEDIA
کوسامبا، گجرات: آج ہمیں کا وزٹ کرنے اور اپنے بچے کے ایڈمیشن کے سلسلے میں یونیورسٹی کا جائزہ لینے کا موقع ملا۔ یہ جنوبی گجرات کی معروف پرائیویٹ یونیورسٹیوں میں شمار کی جاتی ہے، جہاں انجینئرنگ، کمپیوٹر، مینجمنٹ، نرسنگ، فارمیسی، ایگریکلچر اور دیگر شعبوں میں اعلیٰ تعلیم کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔
یونیورسٹی اپنے جدید کیمپس، تعلیمی ماحول اور مختلف پروفیشنل کورسز کی وجہ سے طلبہ اور والدین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ وزٹ کے دوران یونیورسٹی کے مختلف شعبوں اور سہولیات کا مشاہدہ کیا گیا، جس کی ایک مختصر ویڈیو بھی تیار کی گئی ہے۔
واصلی امیٹھوی – نامہ نگار
Support: NGDA TRUST AMETHI UP | ZESG Media
01 جون 2026