Traffic Education Team

  • Home
  • Traffic Education Team

Traffic Education Team Socially
(1)

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدینٹریفک ایجوکیشن؛ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے گورنمنٹ ڈگری کالج منڈی بہاءالدین میں طلباء کو ٹریف...
10/06/2026

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدین

ٹریفک ایجوکیشن؛

ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے گورنمنٹ ڈگری کالج منڈی بہاءالدین میں طلباء کو ٹریفک قوانین بارے لیکچر دیا

منڈی بہاءالدین: انسپکٹر جنرل آف پولیس کے احکامات, ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس, وقاص نذیر (ہیڈ آف ٹریفک پولیس پنجاب) کے ھدایات, ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کامران عامر خان کی سربراہی اور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر قمر عباس دھاریووال کی زیرنگرانی ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے گورنمنٹ ڈگری کالج منڈی بہاءالدین میں بی ایس کی طالبات کو ٹریفک قوانین بارے لیکچر دیا۔

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدینٹریفک ایجوکیشن؛ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے لوڈر گاڑیوں، مال بردار اور مسافر بردار رکشہ جات کو...
10/06/2026

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدین

ٹریفک ایجوکیشن؛

ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے لوڈر گاڑیوں، مال بردار اور مسافر بردار رکشہ جات کو ریفلیکٹر اسٹیکرز لگاۓ۔

منڈی بہاءالدین: انسپکٹر جنرل آف پولیس کے احکامات, ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس, وقاص نذیر (ہیڈ آف ٹریفک پولیس پنجاب) کے ھدایات, ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کامران عامر خان کی سربراہی اور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر قمر عباس دھاریووال کی زیرنگرانی ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے کار, لوڈر گاڑیوں، مال بردار اور مسافر بردار رکشہ جات کو ریفلیکٹر اسٹیکرز لگاۓ۔

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدینٹریفک ایجوکیشن؛ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے مال بردار اور مسافر بردار رکشہ ڈرائیورز میں پمفلٹس...
10/06/2026

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدین

ٹریفک ایجوکیشن؛

ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے مال بردار اور مسافر بردار رکشہ ڈرائیورز میں پمفلٹس تقسیم کیے۔

منڈی بہاءالدین: انسپکٹر جنرل آف پولیس کے احکامات, ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس, وقاص نذیر (ہیڈ آف ٹریفک پولیس پنجاب) کے ھدایات, ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کامران عامر خان کی سربراہی اور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر قمر عباس دھاریووال کی زیرنگرانی ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے مال بردار اور مسافر بردار رکشہ ڈرائیورز میں پمفلٹس تقسیم کیے اور انہیں سائد مررز اور ہیلمٹ کی افادیت اور اہمیت بارے بریف کیا۔

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدینٹریفک ایجوکیشن؛ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے کار ڈرائیورز اور کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیورز سیٹ بیلٹ...
10/06/2026

ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس منڈی بہاءالدین

ٹریفک ایجوکیشن؛

ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے کار ڈرائیورز اور کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیورز سیٹ بیلٹ کی افادیت اور اہمیت بارے پمفلٹس تقسیم کر رہے ہیں۔

منڈی بہاءالدین: انسپکٹر جنرل آف پولیس کے احکامات, ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس, وقاص نذیر (ہیڈ آف ٹریفک پولیس پنجاب) کے ھدایات, ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کامران عامر خان کی سربراہی اور ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر قمر عباس دھاریووال کی زیرنگرانی ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے کار ڈرائیورز اور کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیورز سیٹ بیلٹ کی افادیت اور اہمیت بارے پمفلٹس تقسیم کر رہے ہیں۔

10/06/2026

Without License, Helmet, Side Mirror, 03 Sitting, Extra Light.....



I found this amazing template in CapCut. Tap the link to try it out! https://www.capcut.com/tv2/ZSQArC8UU/

Address

Hollinhall Street

OL43EJ

Telephone

00923004662506

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Traffic Education Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share