BabaG Saying

BabaG Saying Society Wisdom & Politics in one place. Voices that matter, Words that inspire – BabaG Saying

09/03/2026

ہمیں خدا سے محبت کرنا نہیں سیکھایا گیا بلکے جنت کی لمبائی اور آگ کی گہرائی بتائئ گئی۔
BabaG Saying

26/02/2026
26/02/2026

جب انسان خود سے لڑنا چھوڑ دے تو دل ہلکا ہو جاتا ہے۔ اپنی حقیقت کو مان لینا ہی سکون اور اندرونی آزادی کا اصل راستہ ہے، اور یہی احساس انسان کو مضبوط بناتا ہے
BabaG Saying

21/02/2026

سی ایم پنجاب کہتی ہیں ہر شہری کوسر کہہ کر پکارا جائے۔!

پنجاب پولیس سر نو لمیا پاو۔
BabaG Saying

21/02/2026

Don't leave anything for later.
Later, the coffee gets cold.
Later, you lose interest.
Later, the day turns into night.
Later, people grow up.
Later, life goes by.
Later, you regret not doing something...
When you had the chance.

BabaG saying

17/02/2026

The courage to decide must be greater than the courage to face the consequences.

BabaG Saying

17/02/2026

پریشانیاں زندگی کا حصہ ہیں، یہ حقیقت ہر انسان مانتا ہے۔ جس نے پریشانی پر قدم رکھا، اس نے حوصلے، صبر اور یقین کے ساتھ زندگی کی راہوں کو آسان بنا لیا۔ اور جس نے پریشانی کو سر پر سوار کر لیا، وہ نہ صرف خود ٹوٹ گیا بلکہ اپنے اردگرد کے سکون کو بھی بکھیر بیٹھا۔
BabaG Saying

15/02/2026

صدمہ انسان کے ساتھ دو میں سے ایک کام ضرور کرتا ہے یا تو اسے تباہ کر دیتا ہے یا اسے ایک مظبوط انسان بنا دیتا ہے جسے شکست دینا ناممکن ہو جاتا ہے
BabaG Saying

14/02/2026

پاکستان میں غربت پیسے کی کمی کی وجہ

سے نہیں بلکے بہتر سمت کا تعین نہ ہونے کی وجہ سے ذیادہ ہے۔
BabaG Saying

13/02/2026

عدل وہ عظیم روشنی ہےجوانسان کوانسانیت تک لےجاتی ہےاورمعاشرےکوسکون عطاکرتی ہےجہاں عدل ہووہاں امن ہوتاہےاورجہاں ظلم ہووہاں کبھی خیرنہیں ہوتی ۔
BabaG Saying

Address

Manchester

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BabaG Saying posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share