PTI East Of England

PTI East Of England Welcome to PTI East Of England

13/11/2025

تین سال تک عمران خان سے معافی کی بھیک مانگ مانگ کر !
جب نہ ملی تو !!
آئین میں تبدیلی کر کے خود کو معاف کروا لیا

06/11/2025

Meanwhile, Moeed Pirzada on New York’s mayoral elections 😆

امریکہ کی فوج بہت ہی بیغرت اور بے شرم نکلی ہے ۔ڈونلڈ ٹرمپ اور انکے ساتھی صبح دہائی دے رہے ہیں کہ انکے ساتھ دھاندلی ہو رہی ہے لیکن پھر بھی امریکہ کی فوج کو کوئی غیرت نہیں آئی کہ اپنی مشین گن ٹینک توپیں لیکر نیویارک کی الیکشن آفیسز میں گھس جاتے وہاں نہیں تو ورجینیا تو ریڈ اسٹیٹ تھی وہاں کے گورنر کا راستہ روک لیتے ۔چلیں کیلیفورنیا میں ہی فوج کی چڑھائی کر دیتے اور کچھ نہیں تو نیشل گارڈز ہی بھیج دیتے ۔اور کچھ نہیں سارے چینل ہی بند کر دیتے جیسے پاکستان کی فوج نے رات کے وقت سب چینلز کا ٹیٹوا دبا دیا لیکن امریکہ کی فوج اتنی بے شرم اتنی بیغرت اور بے حس تھی کہ اس نے دیکھا ہی نہیں کہ امریکہ کے صدر ٹرمپ کی اتنی بعزتی ہو گئی ہے لیکن انہوں نے اپنے صدر کے لیے کچھ نہیں کیا۔

06/11/2025

جب ایک پاکستانی گرمی اور پسینے سے شرابور حالت میں کسی ٹریفک اشارے پر کھڑا ہو کر ساتھ کھڑی سبز نمبر پلیٹ والی گاڑی میں اے سی چل رہا ہوتا دیکھ کر دل یہ خیال آتا ہے کہ ہم لوگ اپنے اور اپنے بچوں کے لیے نہیں بلکہ ان سبز نمبر پلیٹ والیوں گاڑیوں کے لیے کماتے ہیں اور کام کرتے ہیں جس ملک میں ایک ریڑھی والے کا چالان کرنے والا ویگو گاڑی میں آے گا وہ ملک کیا ترقی کرے گا یقین کریں ہم جو بھی کماتے ہیں وہ سب گورنمنٹ ٹیکسوں بجلی کے بلوں گیس کے بلوں کی مد میں واپس لے لیتی ہے 😢

سرکاری حاجن کی منافقت کا لیول چیک کریں۔
06/11/2025

سرکاری حاجن کی منافقت کا لیول چیک کریں۔

یہ ہو نہیں سکتا
06/11/2025

یہ ہو نہیں سکتا

 Share it....
05/11/2025

Share it....

ملک وقوم کی تباہی اور ہر ادارے کی ساکھ برباد کرنے والے قومی مجرم کو ایکسٹینشن نہیں بلکہ آرٹیکل چھ کا تحفہ دینا بنتا ہے۔‏...
05/11/2025

ملک وقوم کی تباہی اور ہر ادارے کی ساکھ برباد کرنے والے قومی مجرم کو ایکسٹینشن نہیں بلکہ آرٹیکل چھ کا تحفہ دینا بنتا ہے۔
‏⁧‫ ‬⁩


Imran Khan

04/11/2025

‏“ملک میں اس وقت آئین و قانون کی نہیں، عاصم لاء کی حکمرانی ہے۔ عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی- اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا- عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے-

‏اس وقت ملک میں صرف ایک شخص، عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے- جسکی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے- اس دور میں جس طرح عام عوام کا قتل عام کیا گیا، ایسا کبھی نہیں ہوا۔ 9 مئی، 26 نومبر، آزاد کشمیر اور مریدکے سانحات، طاقت کے اس اندھے استعمال کی بدترین مثال ہیں۔ جس طرح نہتے شہریوں پر گولیاں برسائی گئیں یہ کسی مہذب معاشرے میں سوچا بھی نہیں جا سکتا-

‏خواتین پر جتنا ظلم عاصم منیر کے دور میں ہوا ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد بزرگ اور کینسر سروائیوور ہیں، ان کو صرف اس لیے جیل میں ڈالا ہوا ہے کیونکہ انھوں نے تحریک انصاف چھوڑنے سے انکار کیا۔ بشریٰ بیگم کو بھی صرف اس لیے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے تاکہ مجھ پر دباؤ ڈالا جا سکے۔ یہ کہاں کا قانون ہے کہ جنھوں نے تحریک انصاف چھوڑ دی ان کے لیے عام معافی اور جو میرے نظریات کا ساتھ دیتے رہے ان پر ہر طرح کا ظلم و جبر۔

‏ہم غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتے ہیں۔
‏عاصم منیر مجھ پر اور میری اہلیہ پر ہر طرح کا ظلم کر رہا ہے۔ ایسا ظلم کسی سیاسی رہنما کے اہل خانہ کے ساتھ نہیں کیا گیا۔ میں ایک بار پھر واضح کرنا چاہتا ہوں یہ چاہے کچھ بھی کر لیں نہ ہی میں جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا۔

‏میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں "یا موت یا آزادی" جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انھیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔

‏میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ تحریک انصاف نہ فارم 47 حکومت سے مذاکرات کرے گی نہ اسٹیبلشمنٹ سے۔ ایسی کٹھ پتلی حکومت سے مذاکرات کا تو ویسے ہی کوئی فائدہ نہیں جس کا وزیراعظم ہی "پوچھ کر بتاؤں گا" کے تحت چل رہا ہو۔ مذاکرات اس لئے بھی بے سود ہیں کہ جب بھی ہم نے مذاکرات کئے، ہم پر سختیاں اور ظلم مزید بڑھا دیا گیا۔ اس وقت ساری طاقت ویسے بھی ایک فرد واحد یعنی عاصم منیر کے پاس ہے جو اپنی کرسی کی خاطرکسی بھی حد تک جا سکتا ہے۔ مذاکرات کے حوالے سے فیصلہ ہمارے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اتحادی محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کریں گے۔

‏تحریک انصاف کے تمام عہدیداروں، پارلیمنٹیرنز، آئی ایل ایف اور سینئیر وکلاء کو ہائی کورٹس جانا چاہیے اور وہاں سے تاریخ لئے بغیر نہ اُٹھیں، کیونکہ میرے اور بشری بیگم کے مقدمات کی تاریخیں ہی نہیں دی جا رہیں اور جان بوجھ کر مقدمات کو طوالت دی جا رہی ہے تاکہ ہم جیل سے باہر نہ آ سکیں۔ سب جانتے ہیں کہ ان مقدمات میں کچھ نہیں رکھا اور آخر کار انہوں نے زمین بوس ہی ہونا ہے لہٰذا ان کو سماعت کے لیے مقرر ہی نہیں کیا جا رہا۔

‏سلمان اکرم راجہ پر مکمل اعتماد ہے۔ پارٹی سے متعلق تمام ہدایات اور ملاقات کی لسٹ سلمان اکرم راجہ کے ذریعے ہی بھیجی جائیں گی، سلمان اکرم راجہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ تمام ہدایات پر عملدرآمد کروائیں”

‏سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنی ہمشیرہ سے ملاقات میں پیغام۔۔۔ نومبر 4، 2025

04/11/2025

ن لیک اور پی پی کے سیاسی گدھ 27 ترمیم کے لئے تیار ہوگئے ہیں

Address

Luton

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI East Of England posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share