PTI Beds,Herts &Bucks Official UK

PTI Beds,Herts &Bucks Official UK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Beds,Herts &Bucks Official UK, Political Party, Luton.

20/03/2026

سری لنکا نے بھی Absolutely Not کہہ دیا۔

07/02/2025
07/02/2025

ہمارے کارکنان کو گرفتار کیا جارہا ہے اور گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں، آزاد کشمیر میں اس طرح کے ہتھکنڈے استعمال کر کے دنیا کو کیا پیغام دیا جارہا ہے۔
اپوزیشن لیڈر قانون ساز اسمبلی خواجہ فاروق احمد

07/02/2025
07/02/2025

“عمران خان کی صحت بہت اچھی ہے، کل اڈیالہ جیل میں ان سے ملاقات ہوئی، ان کی صحت کے حوالے سے حکومت کے جاری کردہ تمام بیانات غلط ہیں اور بدنیتی پر مبنی ہیں” - بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

"عمران خان مکمل طور پر فٹ اور توانا ہیں، شوگر لیول یا دل کی دھڑکن سے متعلق کوئی مسئلہ نہیں ہے” - شیخ وقاص اکرم

“عمران خان کو کوئی بیماری نہیں ہے، بلڈ پریشر یا شوگر یا دل سے متعلق کوئی مسئلہ نہیں” - علیمہ خان

07/02/2025

7, 8, 9 اور 15 فروری 2025 کو دنیا بھر میں نیچے دیے گئے مقامات پر مینڈیٹ چوروں کیخلاف احتجاج کیا جائے گا تمام اوورسیز پاکستانی اپنے متعلقہ شہروں کے ان مقامات پر پہنچ کر 8 فروری کے اس بڑے احتجاج میں شریک ہو سکتے ہیں-


LUTON R YOU Ready!!!!!
07/02/2025

LUTON R YOU Ready!!!!!

عمران  خان  کو  پاکستانی  عوام  نے  با ہر  لانا  ہے ۔۔ہم  انشاءﷲ  مضبوط  ہیں  اور  رہیں  گے.Only people of Pakistan can ...
07/02/2025

عمران خان کو پاکستانی عوام نے با ہر لانا ہے ۔۔ہم انشاءﷲ مضبوط ہیں اور رہیں گے.
Only people of Pakistan can take Imran khan Out from jail.Do not Give up our destination is near inshaAllah
Fight for Haqeeqi Azadi .👊

I'll be Back: Khan's Big Statement || Letter from US: Release Kaptaan || Imran Riaz Khan VLOG ...

07/02/2025

کوئی شعبہ اور ادارہ رہ تو نہیں گیا...؟؟

‏مختصر ترین وقت میں بہترین ٹاپ ٹیم کو 9ویں نمبر پر لانے کا کارنامہ بھی انکے اردلی محسن نقوی نے ہی سرانجام دیا ہے-



Address

Luton

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Beds,Herts &Bucks Official UK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share