05/09/2026
اہل چڑہوئی آپکی محبتوں اور اعتماد کا شکریہ۔ آج آپکا نمایندہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں موجود ہے۔ میرے قائد کا قول ہے کہ میرے مرد مقابل کے 35 سالوں پر میرے 5سال بھاری ہونگے اور انشاءاللہ ایسا ہو گا بھی۔ یہ مرد قلمدر سالار جمہوریت سردار سکندر خان اور مرد مومن راجہ نصیر خان مرحومین کا شاگرد ہے۔ جنکے کارنامے اور ترقیاتی کام ان کے دنیا سے جانے کے بعد آج بھی نظر آتے ہیں۔ آپ اطمنان رکھیں آپ کے حلقے کی حالت انشاءاللہ بدلے گی۔ آپ سب کی محبتوں کا شکریہ۔