Social News

👍👍❤️❤️💪💪💪...
10/09/2026

👍👍❤️❤️💪💪💪...

Good morning 😞..
10/09/2026

Good morning 😞..

In 80s Era.🫥Same Soul ✨Different Era.♥️✨💛
09/09/2026

In 80s Era.🫥

Same Soul ✨

Different Era.♥️

✨💛

🤣🤣🤣🤣.. London k..
09/09/2026

🤣🤣🤣🤣.. London k..

ہائے اللہ مجھ سے ٹھیک ٹھیک سوال پوچھنا ساٹھ سال کی عمر میں ایک عورت میچور ہوتی ہے اور جو عورت نانی بن جائے زبردستی سب سے...
09/09/2026

ہائے اللہ مجھ سے ٹھیک ٹھیک سوال پوچھنا
ساٹھ سال کی عمر میں ایک عورت میچور ہوتی ہے اور جو عورت نانی بن جائے زبردستی سب سے بڑے صوبے پر ہار کر بھی مسلط کی گئی ہو جب میڈیا سوالات کرے تو یہ بچگانہ سولہ سال کی چھچوری لڑکی جیسی حرکتیں کیا زیب دیتی ہیں؟؟؟؟؟؟؟
کچھ عہدے،عمر کا لحاظ ہی رکھ لینا چاہیے یہ کیا ہے؟؟؟؟
ہائے اللہ؟
جیسے پہلی بار گھر سے نکلی ہو اور لوگوں نے گھیر لیا ہو ۔۔۔
اس 26 کروڑ عوام کے اجتماعی شعور کی توئین اور دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت کے یہ نا اہل زبردستی مسلط کردہ حکمران نمائندے باعث شرم
چچا ٹرمپ کو سلیوٹ مارتا ہے بھتیجی چھچھورا پن دکھاتی ہے کبھی لال جوڑا پہنے برازیل لندن نمودار ہوتی ہے
کوئی ڈھنگ نہیں سلیقہ اہلیت نہیں
نہ عوام کو فیس کر سکتے ہیں نہ میڈیا کو فیس کر سکتے ہیں
عجیب مذاق بنا رکھا ہے اس ملک کی جمہوریت کا کیا سوچ اور دیکھ کر مسلط کئے گئے یہ نمونے؟
مانا کہ اسوقت روازنہ کی طرح پچاس ہزار کا میک اپ نہیں کیا ہوا بال بھی گھاس لگ رہے ہیں مگر کنفیڈنس بھی کوئی چیز ہے ۔۔۔۔جو کسی بھی حکمران میں ہونا ضروری ہے ۔۔
خوبصورتی ہی تو معیار نہیں ہے،
لیڈر کی شخصیت متاثر کن ہونی چاہیے،اسکا کردار ،قابلیت،اسکی کارکردگی،عوامی حمایت جب یہ سب ہے ہی نہیں تو غیرت کا تقاضا ہے استعفیٰ دو گھر بیٹھو
اربوں کے طیارے لیکر غریب صوبے کے ٹیکس کے پیسوں پر عیاشیاں کرنے کا کیا جواز بنتا ہے
وہ بچیوں والی ایکٹنگ نہیں کر رہی بلکہ گردن پر سرجری کی لٹکی جھریاں کیمروں سے چھپا رہی ہے

Address

London
E17LS

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share