01/02/2026
یہ عوام کی آواز ہے،
اور تبدیلی کی طاقت بھی۔
جب خواتین اور نوجوان قیادت سنبھالتے ہیں
تو تاریخ کا رخ بدل جاتا ہے۔
یہ جدوجہد کسی ایک کی نہیں،
یہ سب کی ہے۔
آگے بڑھیں، قیادت کریں، مستقبل بنائیں۔
Iqrar Ul Hassan