ماسٹر مائنڈ

ماسٹر مائنڈ انسانیت ۔ انسانیت ۔ انسانیت

13/07/2025

مجھے ایک بات سمجھا دیں
رجب بٹ یا کوئی بھی یزید کی جد پر کوئی چار لفظ بھیج دے حرامیوں کو تکلیف شروع ہوجاتی ہے، اور تکلیف بھی ان لوگوں کو ہوتی ہے جن کو اسلام اور اسلامیات کا ایک لفظ بھی نہیں پتہ اور نہ ہی ان کا کوئی تاریخی مطالعہ ہے۔
ابے ابوجاہل اور ابو لہب کے پیروکارو پہلے اپنی کتابوں کا تو مطالعہ کرو کہ اس میں بنی امیہ کے ملعونوں کے بارے میں کیا کیا لکھا ہے؟۔
میں گارنٹی دیتا ہوں کہ ایسے بے غیرتوں کو یہ بھی نہیں پتہ ہوگا کہ ان کے فقہ کی کتابیں کون کون سی ہیں اور ان کے فقہ کو جمع کرنے والے کون ہیں اور کہاں سے انہوں نے تعلیم حاصل کی۔
جتنامنافق بنو امیہ کو ماننے والے مولوی ہیں اتنا یہودی بھی نہیں، کیونکہ یہودی کھلم کھلا اسلام دشمن ہیں اور بنو امیہ کے پیروکار منافق مسلمان ہیں،

‏پل بھر کو مِل کے اجرِ شناسائی دے گیااک شخص، ایک عمر کی تنہائی دے گیابچھڑا، تو دوستی کے اثاثے بھی بٹ گئےشہرت وہ لے گیا، ...
09/03/2024

‏پل بھر کو مِل کے اجرِ شناسائی دے گیا
اک شخص، ایک عمر کی تنہائی دے گیا

بچھڑا، تو دوستی کے اثاثے بھی بٹ گئے
شہرت وہ لے گیا، مجھے رسوائی دے گیا
ماسٹر مائنڈ

09/03/2024

بس انتقال ہوا تو تعلق کا۔۔۔۔۔۔۔!
دونوں طرف محبت ابھی زندہ ہے
ماسٹر مائنڈ

09/03/2024

ترا خیال ہی مرہم ہے سارے زخموں کا

09/03/2024

دل دھوکے میں ہے اور دھوکے باز دل میں
ماسٹر مائنڈ

09/03/2024

‏وجود اپنا ، نہ روح اپنی
بس اک تماشہ یہ زیست ٹھہری
عجیب چاہت کے مرحلے ہیں
نہ جیت پائے، نہ ہار پائے

ماسٹر مائنڈ

07/09/2023

love is Everything
پیار ہی سب کچھ ہے

07/09/2023

‏سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!

Address

Heaven Street
Covent Garden

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ماسٹر مائنڈ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category