Peoples Media Cell - PMC

Peoples Media Cell - PMC Bilawal Bhutto Zardari
جئے بھٹو
جئے بے نظیر
جئے زرداری
جئے بلاول

 ِ_نکیال_کےناممیں حلقہ ایل اے 9 کوٹلی 2 کے تمام عہداران ،کارکنان، وکلاء، تنظیموں بالخصوص پیپلز پارٹی نکیال پی واہی او،پی...
01/08/2021

ِ_نکیال_کےنام
میں حلقہ ایل اے 9 کوٹلی 2 کے تمام عہداران ،کارکنان، وکلاء، تنظیموں بالخصوص پیپلز پارٹی نکیال پی واہی او،پی ایس ایف،لیبر ونگ اور ٹریڈ ونگ سمیت دیگر سب تنظیموں کا شکر ادا کرتا ہوں جنہوں نے الیکشن میں ایک بہترین اور منظم ٹیم کا کردار اداکیا اور اللہ تعالیٰ نے ہمیں فتح یاب کیا‫
جیسا کہ آپ میں سے اکثر کو علم ہے کہ میری صحت سخت خراب ہو گئی جس کی وجہ سے میں آپ سب سے نہ مل سکا ‫آپ سب کے پیغامات ،فون کالز اور فون میسجز اور بذریعہ سوشل میڈیا پیغامات موصول ہوئے ‫بہت لوگ میری خرابی صحت کو لیکر پریشان ہیں ‫‫‫ آپ نے پریشان نہیں ہونا اللہ پاک شفاء یاب کریں گے اور بہت جلد آپ کے درمیان ہوں گا
‫‫ ہم الیکش جیت چکے ہیں اور تمام کارکنان اور ٹیم کی جرت کو سلام پیش کرتا ہوں آپ نے ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے اور اب بھی ہم عوام کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں کس کو بدمعاشی اور غنڈہ گردی کی اجازت نہیں دی جائے ہماری قیادت نے ہمیشہ غریبوں ،بے کسوں اور بے سہارا لوگوں کی ترجمانی کی اور ساتھ دیا میں اور میری ٹیم بھی ان سب کی آواز ہیں
میں جلد ویڈیو پیغام جاری کروں گا پریس بریفنگ اورصحت یابی کے بعد حلقہ بھر کا دورہ کروں گا‫
میری آپ سب سے گزارش ہے کہ آپ بذریعہ فون ہی خریت دریافت کر لیں ‫‫میں خود بھی آپ سب کے بغیر سکون محسوس نہیں کر رہا ‫اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو‫
و السلام
چوہدری جاوید اقبال بڈھانوی

❌❌❌❌❌   احتجاج   احتجاج  احتجاج  ❌❌❌❌❌آزاد جموں و کشمیر کا حساس خطہ تحریک آزادی کے لیے بیس کیمپ ہے اس لیے  یہاں پر تمام ...
16/07/2021

❌❌❌❌❌ احتجاج احتجاج احتجاج ❌❌❌❌❌

آزاد جموں و کشمیر کا حساس خطہ تحریک آزادی کے لیے بیس کیمپ ہے اس لیے یہاں پر تمام سیاسی معاملات احتیاط سے ڈیل کرنے کی ضرورت ہے۔ چونکہ اس کا اثر صرف آزاد کشمیر ہی نہیں بلکہ خُونی لکیر کہ اُس پار مقبوضہ کشمیر میں بسنے والے ہمارے بہین بھائیوں اور اس کے علاوہ دُنیا کے متعدد ممالک میں بسنے والے کشمیریوں پر پڑتاہے۔ آزاد کشمیر اپنی روحانی، علاقائی اور دلی وابستگی کی بنا پر ریاست پاکستان اور پاکستانی عوام کے ساتھ جُڑا ہُوا ہے۔ یہی وجہ ھیکہ کئی پاکسانی سیاسی جماعتیں آزاد کشمیر کی سیاست ، انتخابات اور اُن کے نتائج سے بالواسطہ یا بلا واسطہ منسلک رہتی ہیں۔ اس سلسلہ میں پارٹیوں کے لیڈران کی آزاد کشمیر میں آمد یا الیکشن کمپین ایک فطری عمل ہے۔
لیکن اس حساس خطہ میں تخریب کاری ، اسلحہ کا آزادانہ استعمال ، اوپن ہوائی فائرنگ ایک بہت لمحہ فکریہ ہے۔ اس طرح کے لوگ وفاقی حکومتی ذرائع کا استعمال کرتے ہُوۓ شاید آزاد کشمیر کی پُر امن فضا کو قبائلی علاقہ جات کے پُر تشدد اور لاقانونیت والے ماحول میں بدلنا چاہتے ہیں۔ جو کسی بھی صورت قابل قبُول نہیں ہے۔ پاکستان کی حزب اقتدار پارٹی کے یہ موصوف گنڈا پوُر صاحب نے جس طرح اوپن ہوائی فائیرنگ کر کہ غُنڈاپور ہونے کے فرائض سر انجام دیے۔ ضرورت اس امر کی ھیکہ آزاد کشمیر کی متعلقہ پولیس فوری طور اس شخص کے خلاف مقدمہ دائر کرے اور وفاق کو آن بورڈ کرتے ہوۓ کارروائی کرے۔
اس کے ساتھ ساتھ حساس اداروں اور اتھارٹیز کو عقل کے ناخن لینے چاہئیے کہ اس طرح کے اقدامات سے نہ صرف آزاد کشمیر میں امن و عامہ کی صورت حال کو خطرہ ہی بلکہ ریاست پاکستان کے ساتھ کشمیر کے تعلق کی بنیادیں بھی خطرے شاید ہل جائیں۔
اس طرح کے عناصر کے خلاف ہم شدید احتجاج کرتے ہُوئے حکومت آزاد کشمیر و پاکستان سے فوری اور سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
اس لیے سیاسی پسند ناپسند سے ہٹ کر کسی بھی شخص یاگروپ کی چاہے وہ کسی بھی جماعت سے ہو ، آزاد کشمیر میں اس طرح کی تخریب کار کے خلاف آزاد کشمیر میں بالخصوص سب جماعتوں کو متفقہ لائحہ عمل اختیار کرنے کے فوری ضرورت ہے۔ تاکہ آئندہ اس طرح کے طرزعمل کا سدباب کیا جا سکے۔
اللّہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔

08/07/2021

✌🇱🇾🏹✌
منزلیں ہمیشہ بہادروں کا استقبال کرتی ہیں
بزدلوں کو تو راستے کا خوف ہی مار دیتا ہے

جیالوں نے مخالفین کے صحن میں ہی منی لاڑکانہ بنا ڈالا۔
حلقہ ایل اے ۹، کوٹلی ۲ نکیال
فاتح نکیال ، پاسبان جمہوریت ، بھٹو کے شیدائی ، بی بی کے نڈر سپاہی جاوید اقبال بڈھانوی کا سیاسی ڈراؤن اٹیک،
کریلہ جئے بھٹو ، جئے بی بی اور جئے بڈھانوی کے فلک شگاف نعروں سے گُونج اُٹھا۔ ہر طرف پاکستان پیپلز پارٹی کا سہہ رنگا پرچم اور جیالے ہی جیالے۔ پیپلز پارٹی کے نغموں پر ڈانس۔
سابق صدر و وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سرادر سکندر حیات خان صاحب کے دست راست و سابق چئیرمین ضلع کونسل سردار محمد اقبال صاحب (مرحوم) کے صاحبزادے ، سابق صدر بار ایسوسی ایشن کوٹلی اور ممتاز قانون دان سردار محمد طارق اقبال صاحب ، ہیڈ ماسٹر (ر) سردار محمد الطاف صاحب، سردار محمد عدالت ایڈوکیٹ صاحب ، ریٹائرڈ بینک منیجر سردار محمد جمیل صاحب سمیت کثیر تعداد میں لوگ پیپلز پارٹی میں شامل۔
دُنیا بھر سے پاکستان پیپلز پارٹی نکیال کے جیالوں کا پاکستان پیپلز پارٹی میں آنے والے تمام معززین کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مُبارکباد اور ویلکم
ان ساری کامیابیوں کا سہرا ٹیم بڈھانوی کی مُشترکہ جدو جہد کو جاتا ہے۔
چوہدری محمد رفیق شاہین ایڈوکیٹ صدر بار ایسوسی ایشن کوٹلی پاکستان پیپلز پارٹی میں نئے شامل ہونے
والے

ممتاز نوجوان قانون سردار محمد عظیم خان

، سردار مظہر انور یڈوکیٹ ،
سابق اسسٹنٹ ایجوکیشن افیسر سردار محمد شکیل خان ، چوہدری محمد قربان ایڈوکیٹ، چوہدری محمد خورشید ایڈوکیٹ ، ثاقب ریض ایڈوکیٹ سمیت ساری ٹیم دل کی اتھہ گہرائیوں سے مُبارکباد کی مُستحق۔
اللّہ کرے پاکستان پیپلز پارٹی کا یہ خُوبصورت قافلہ و کاررواں اسی جوش و جذبے سے اپنی منزل کی جانب گامزن رہے اور ۲۵ جولائی کا سُورج غریبوں اور محروموں کی اُمیدوں کا سُورج طلُوع ہو۔
جئے بھٹو
جئے بی بی
جئے یٰسین
جئے لطیف اکبر
جیے بڈھانوی

06/07/2021

پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد
امیدوار براۓ آزاد کشمیر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی
ایل اے -۹
کوٹلی -۲
نکیال
کا آئندہ الیکشن کے سلسلہ میں اہم ویڈیو پیغام

05/07/2021

۵ جولائی ذولفقار علی بھٹو شہید کے عدالتی قتل کے سلسلہ میں یوم سیاہ۔۔۔
بلاول بھٹو زرداری کی آمد پر نکیال آزاد کشمیر میں عوام کا جم غفیر۔۔۔۔

05/07/2021

نکیال آزاد کشمیر بھی بلاول بھٹو زرداری کے جلسہ کی تیاری اور مناظر۔۔۔

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کے جنرل سیکرٹری  و امیدوار قانون ساز اسمبلی ایل اے ۱۷۔ پونچھ-۱  حویلی جناب فیصل مم...
05/07/2021

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کے جنرل سیکرٹری
و
امیدوار قانون ساز اسمبلی ایل اے ۱۷۔ پونچھ-۱ حویلی

جناب فیصل ممتاز راٹھور کا عوام حلقہ کے لیے پیغام!

حویلی میں ایک پارٹی کی طرف سے دوسری پارٹی کے کارکنوں پر حملہ آور ہونا اور ایک کارکن کا زخمی ہونا عدم برداشت کا نتیجہ ہے جو افسوس ناک ہے۔تمام امیدواران کی زمہ داری ہے کہ آپنے آپنے کارکنوں کو برداشت کی تلقین کریں, انکے جذبات کو آپنے مفاد کی خاطر منفی سمت میں نہ ابھاریں اور دوران الیکشن کمپین اور الیکشن ڈے امن عامہ کو برقرار رکھیں۔ ہم جب دوسرے کے حق راے دہی کو تسلیم کریں گے تو یہی جمہوریت ہے بصورت دیگر کوٸی کمزور نہیں ہوتا۔ قائدین کی غلطیاں کارکنوں کو بھگتنا پڑتی ہیں اور کارکنوں کی غلطیاں بعض اوقات قائدین کو, پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکن کسی صورت عدم برداشت کی طرف نہ جاہیں اور صبر سے کام لیں تاوقتکہ دوسری طرف سے حدود کراس نہ ہوں۔اللہ حویلی کے عوام کو تعصب , نفرت اور عدم برداشت سے نکال کر پیار, أخوت اور امن و بھاٸی چارہ سے رہنے کیلیے سازگار ماحول عطا فرماے۔
آمین🙏

پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر نے قائد عوام، پارٹی کے بانی چیئرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو کی منتخب حکومت کے خاتمے اور 5 جو...
05/07/2021

پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر نے قائد عوام، پارٹی کے بانی چیئرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو کی منتخب حکومت کے خاتمے اور 5 جولائی 1977 کے مارشل لاء کے نفاذ کی شدید مذمت کرتے ہوئے آزادکشمیر بھر میں آج یومِ سیاہ منانے کا اعلان کر دیا.

چلو چلو نکیال چلو 5 جولائی 2021 بروز سوموار   بلاول بھٹو زرداری کو نکیال کی سر زمین پر خُوش آمدید کہتے ہیں
05/07/2021

چلو چلو نکیال چلو 5 جولائی 2021
بروز سوموار

بلاول بھٹو زرداری کو نکیال کی سر زمین پر خُوش آمدید کہتے ہیں

یوم سیاہ ۔۔۔
05/07/2021

یوم سیاہ ۔۔۔

الیکشن ۲۰۲۱ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے نامزد اُمیدواران کی تفصیل
05/07/2021

الیکشن ۲۰۲۱
پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے نامزد اُمیدواران کی تفصیل

Address

Bradford

Telephone

+447478689090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peoples Media Cell - PMC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organisation

Send a message to Peoples Media Cell - PMC:

Share