14/09/2026
میں اپنے حکمرانوں سے عاجزانہ اپیل کرتا ہوں کہ خدا کے لیے، اللہ سے ڈریں۔
اپنے ہی لوگوں پر گولیاں نہ چلائیں۔
اختلافات کا حل طاقت اور تشدد نہیں، بلکہ بات چیت، صبر اور انصاف ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک اور ہمارے لوگوں کی حفاظت فرمائے، اور ہمارے حکمرانوں کو صحیح فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲