Pakistan politics with Asif hamjana

08/09/2026

‏اس جوان نے خان سے وفاداری کا صحیح حق ادا کیا ھے ویسے شیر کا جگر ھے عادل بازئی کا 🔥🥰

نوجوانوں صرف پانچ دن آپ کراچی کو بند کر دیں یہ عمران خان کے پاؤں پکڑیں گے۔ آپ نے نکلنا ہے پاکستان کو آزاد کرانا ہے۔سہیل ...
08/09/2026

نوجوانوں صرف پانچ دن آپ کراچی کو بند کر دیں یہ عمران خان کے پاؤں پکڑیں گے۔ آپ نے نکلنا ہے پاکستان کو آزاد کرانا ہے۔
سہیل آفریدی

برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کو دیے گئے نایاب انٹرویو میں سلیمان خان اور قاسم خان نے عمران خان کی صحت، طبی سہولیات کی عدم ...
07/09/2026

برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کو دیے گئے نایاب انٹرویو میں سلیمان خان اور قاسم خان نے عمران خان کی صحت، طبی سہولیات کی عدم دستیابی اور خاندان سے ملاقات و رابطے پر پابندیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔

قاسم خان نے واضح کیا کہ یہ معاملہ سیاست یا کرکٹ کا نہیں، بلکہ ایک انسان کی صحت اور زندگی کا سوال ہے۔


حقیقی آزادی اور آئین و قانون کی بالادستی کی خاطر 27 ستمبر کے تاریخی لانگ مارچ کی تیاریوں کا سلسلہ عروج پر ہے۔ اب وقت آ گ...
07/09/2026

حقیقی آزادی اور آئین و قانون کی بالادستی کی خاطر 27 ستمبر کے تاریخی لانگ مارچ کی تیاریوں کا سلسلہ عروج پر ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ سب مل کر باہر نکلیں اور اپنے حق کے لیے ڈٹ جائیں۔


07/09/2026

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کامیاب سٹریٹ مومنٹ کے بعد اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئے .

07/09/2026

کراچی سے اسلام آباد کیطرف روانہ۔

07/09/2026

خاک نشینوں اٹھ بیٹھو وہ وقت آن پہنچا ہے

جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے

🚨*_چکو اپنا سٹیڈیم، ایتھے صوبہ بنے گا_*🤓
07/09/2026

🚨*_چکو اپنا سٹیڈیم، ایتھے صوبہ بنے گا_*🤓

07/09/2026

‏اگلا پڑاؤ بلوچستان اور پھر پنجاب

خانیوال میں موجود کرپٹ ترین عناصر کی نشان دہی کریں۔
07/09/2026

خانیوال میں موجود کرپٹ ترین عناصر کی نشان دہی کریں۔

Address

Ukraine
Luxor

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan politics with Asif hamjana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share