mian.oa

mian.oa وقت سب کا ہی آتا ہے اور
وقت آنے میں بھی وقت لگتا ہے

میں اس خوش فہمی میں نہیں جیتا کہ کوئی میرے ساتھ ہے ۔ #میاں
22/12/2022

میں اس خوش فہمی میں نہیں جیتا کہ کوئی میرے ساتھ ہے ۔
#میاں

جو ہیں دن جوانی کے، کمال کے گزر جاتے ہیں یوہی حسرتوں میں 🥀 #میاں
11/06/2022

جو ہیں دن جوانی کے، کمال کے
گزر جاتے ہیں یوہی حسرتوں میں 🥀
#میاں

 #میاں
09/12/2021

#میاں

ہم وہ مانگتے ہیں جو ہمیں اچھا لگتا ہےاور اللہ وہ دیتا ہے جو ہمارے لیے اچھا ہوتا ہے #میاں
01/12/2021

ہم وہ مانگتے ہیں جو ہمیں اچھا لگتا ہے
اور اللہ وہ دیتا ہے جو ہمارے لیے اچھا ہوتا ہے
#میاں

18/10/2021

جو کوئی اس دعا کو 12 ربیع الاوّل کو پڑھے گا سارا سال خوش رہے گا انشاء اللّٰہ ♥️

لوگ آپ کو تب آزمائش گےجب آپ گمان بھی نہیں پائیں گے #میاں
28/08/2021

لوگ آپ کو تب آزمائش گے
جب آپ گمان بھی نہیں پائیں گے
#میاں

ہر وہ چیز یاحسین پکارے گیجوشہادتِ حسین کو بقاِ دین مانے گیاور بروز حشر مقبول تر جانی جائے گیجو پکار دینِ حسین کے ساتھ پک...
17/08/2021

ہر وہ چیز یاحسین پکارے گی
جوشہادتِ حسین کو بقاِ دین مانے گی
اور بروز حشر مقبول تر جانی جائے گی
جو پکار دینِ حسین کے ساتھ پکاری جائے گی
#محرم
#میاں

08/08/2021

قسمت ول ہوندی
مشکل حال ہوندی
جندوں غماں مرے
علی علی کر دے 💕

چاہے ہزاروں مل جائیں ایک من پسند انسان کے مترادف 🥀مگر پھر بھی اُس ایک کی کمی اور حسرت تو رہتی ہی ہے #میاں
06/08/2021

چاہے ہزاروں مل جائیں ایک من پسند انسان کے مترادف 🥀
مگر پھر بھی اُس ایک کی کمی اور حسرت تو رہتی ہی ہے
#میاں

بچے تو بڑوں سے ہی سیکھتے ہیں پیار، محبت، نفرت اور عداوت بھی 🤷🏻‍♂️
03/08/2021

بچے تو بڑوں سے ہی سیکھتے ہیں
پیار، محبت، نفرت اور عداوت بھی 🤷🏻‍♂️

جب انسان اپنی نگاہ کی حفاظت نہیں کرتا تو اس کا دل گناہ آلودہ ہونا شروع ہو جاتا ہے #میاں
02/08/2021

جب انسان اپنی نگاہ کی حفاظت نہیں کرتا
تو اس کا دل گناہ آلودہ ہونا شروع ہو جاتا ہے
#میاں

Address

Alexandria

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when mian.oa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share