PMLN Peshawar

PMLN Peshawar PMLN LOVERS

17/09/2025

ایک ملک کے خلاف جارحیت دونوں ملکوں کے خلاف جارحیت تصور ہوگی، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ طے۔

17/09/2025

آج ایک اور تاریخ رقم ہو گئی ہے اور جیسے ہی وزیراعظم شہباز شریف کا جہاز سعودی ہواؤں میں داخل ہوا تو سعودی ائیرفورس کے جہازوں نے اپنے گھیرے میں لیتے ہوئے شہباز شریف کو فرشی سلام پیش کیا 🙌
مورخ لکھے گا کہ آج پاکستان افق بلندیوں تک پہنچ گیا ہے
الحمدللہ
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 💝🇵🇰

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif arrived in Jeddah for a four-day official visit to Saudi Arabia. Upon arrival, he...
19/03/2025

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif arrived in Jeddah for a four-day official visit to Saudi Arabia. Upon arrival, he was welcomed by Deputy Governor of Makkah, H.R.H. Prince Saud bin Mashal bin Abdul Aziz Al-Saud.

Deputy Prime Minister and Foreign Minister Senator Muhammad Ishaq Dar, Chief Minister of Punjab Maryam Nawaz Sharif, key federal ministers, and senior officials accompanied the Prime Minister.

25/09/2024

"مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات"

🔹ملاقات میں ٹیکنالوجی، کاروبار اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔

🔹چین ہمارا قابل اعتماد دوست ہے اور ہمیں اس عظیم قوم کے ساتھ اپنے تعلقات پر فخر ہے۔محمد نواز شریف

🔹مریم نواز شریف پنجاب کے عوام کے لیے بہت سے فلاحی منصوبوں کی قیادت کر رہی ہیں۔محمد نواز شریف

🔹جن کے ساتھ ساتھ پنجاب انفراسٹرکچر اور ٹیکنالوجی میں چین کے تعاون کا خیرمقدم کرے گا۔محمد نواز شریف

🔹ہم چین کے ساتھ مل کر معاشی معجزے پیدا کر سکتے ہیں۔مریم نواز شریف

🔹ہم پنجاب میں اپنے چینی دوستوں کو خوش آمدید کہنے کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔مریم نواز شریف

🔹وزیراعلیٰ نے چینی سرمایہ کاروں کو مراعات اور سہولیات فراہم کرنے کے لیےمخصوص "چائنیز اکنامک زونز" کے قیام کی تجویز پیش کی۔

🔹 ہم چین کی کامیابی کو اپنی کامیابی سمجھتے ہیں۔ مریم نواز شریف

🔹پاکستان غربت میں کمی کے لیے چینی ماڈل سے بہت فائدہ اٹھا سکتا ہے۔مریم نواز شریف

🔹عوامی جمہوریہ چین کے سفیر.عزت مآب جناب جیانگ زیڈونگ نے کہا کہ چین بھی پاکستان کے ساتھ اپنی دوستی کو بہت قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

🔹پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومتوں میں اس دوستی میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ CPEC کے اپ گریڈڈ وژن میں پنجاب کی شمولیت کا خیرمقدم کریں گے جس میں خصوصی اقتصادی زونز کی ترقی بھی شامل ہے۔جیانگ زیڈونگ

🔹پاکستان کے 1000 کسانوں کو چینی ماہرین جدید کاشتکاری کی تکنیک کی تربیت دیں گے۔جیانگ زیڈونگ

🔹جیانگ زیڈونگ کی وزیراعلیٰ مریم نواز کو دورہ چین کی دعوت

🔹وزیراعلیٰ مریم نواز نے شکریہ کے ساتھ دعوت قبول کرلی۔

21/09/2024

مجھے ایک عجیب سے بات سننے میں ارہے ہیں
کمبختو تم نے اس فاسق فاجر (عمران نیازی )

12/09/2024

اس پارلیمنٹ کی تاریخ کا میں واحد رکن ہوں جس پر آرٹیکل چھے لگایا گیا۔ اس کابینہ کے ممبران یہاں بیٹھے ہوئے جنہوں نے میرے اوپر آرٹیکل چھے لگایا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف
Khawaja Asif

05/09/2024

بچوں کو کلاس 5 تک روزانہ ایک پیکٹ دودھ دینا ہمارے لیے ایک چیلنج ہے، پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا، یہ ایک مہنگا پروگرام #سلام نواز ۔

جنون ❤

🥰💐














ہے لیکن میرے بچوں کی صحت کے لیے #یہ ضروری ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنی شفقت ، محبت اور اپنائیت سے ثابت کردکھایا ہے کہ ریاست واقعی ماں جیسی ہےریاست ہے ماں جیسی ❤️
05/09/2024

وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنی شفقت ، محبت اور اپنائیت سے ثابت کردکھایا ہے کہ ریاست واقعی ماں جیسی ہےریاست ہے ماں جیسی ❤️

05/09/2024

الفاظ نہیں 💔

پاکستان ڈیفالٹ کر گیا ہے ۔ یہ خواب دیکھنے والے کہاں گئے ؟ ✌️”حکومتی معاشی اصلاحات کے مثبت نتائج عوام کی خوشحالی کی صورت ...
02/09/2024

پاکستان ڈیفالٹ کر گیا ہے ۔ یہ خواب دیکھنے والے کہاں گئے ؟ ✌️”حکومتی معاشی اصلاحات کے مثبت نتائج عوام کی خوشحالی کی صورت عوام تک پہنچنا شروع ہوگئے۔ گزشتہ تین برس میں مہنگائی کی شرح کم ترین سطح پر آگئی۔ اگست 2024 میں مہنگائی کی شرح ریکارڈ کمی کے بعد سنگل ڈیجٹ 9.6 فیصد پر آگئی۔“

~ وزیرِاعظم محمد شہبازشریف

02/09/2024

تم سوئٹزرلینڈ کے مناظر دیکھ چکے ہو، ہم ہزارہ کی خوبصورتی سے آشنا ہیں، نواز شریف کا بہت بہت شکریہ

Adresse

Opfenbach

Webseite

Benachrichtigungen

Lassen Sie sich von uns eine E-Mail senden und seien Sie der erste der Neuigkeiten und Aktionen von PMLN Peshawar erfährt. Ihre E-Mail-Adresse wird nicht für andere Zwecke verwendet und Sie können sich jederzeit abmelden.

Teilen