JUI Overseas

JUI Overseas Official Facebook Account Of Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan Overseas Supporters

08/05/2026

ویڈیو دیکھ کر کہے کہ آپ میں سے کسی نے ذندگی میں اس سے بڑا جنازہ کبھی دیکھا ہے ۔۔۔۔
ماشاءاللہ شیخ ایدریس شھید رح کی نماز جنازہ کا خوبصورت منظر

08/05/2026

شیخ ادریس شہید کے واقعے پر ایوانِ بالا میں گونجتی آواز سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کا شدید ردعمل۔۔۔

07/05/2026

شیخ صاحب کے جنازے کے لیئے لوگ جاتے تھے تو راستے میں مقامی لوگوں نے ہر سڑک کے کنارے تازہ پانی اور شربت کا بندوست کیا تھا اپنے ہجروں کو کھول دیا تھا تاکہ لوگ وضو کریں اپنے آپ کو فریش کریں ویلڈن چارسدہ کے عوام

07/05/2026

یہ ویڈیو دیکھ کر دل کافی افسردہ ہوتا ہے 😭💔

06/05/2026

شیخ ادریس صاحب کی فاتحہ خوانی پر مولانا فضل الرحمٰن صاحب خطاب فرماتے ہوئے

06/05/2026

مولانا شیخ یوسف صاحب جو کہ مولانا شیخ ایدریس شھید رح کے بھائی ہے اپنے بھائی کے غم میں کس طرح رو رہا ہے 😭💔

05/05/2026

مولانا شیخ ایدریس شھید رح کی جنازے کا فضائی منظر 💔😭

05/05/2026

دور بدلے گا کہ وقت کی بات ہے
کیا تمہارا خدا ہے ہمارا نھی 💔😭
شیخ ادریس لاکھو طلباء کے استاد کو شھید کر کے کیا ملا
آپ کو اے ظالموں

عرب امارات کو خدا تعالیٰ امن کا گہوارہ بںادے
04/05/2026

عرب امارات کو خدا تعالیٰ امن کا گہوارہ بںادے

06/04/2026
‏انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز (IKD) حیات آباد اور پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا قیام بھی جمعیت علمائے اسلام کے سابق وزیراع...
30/12/2025

‏انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز (IKD) حیات آباد اور پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا قیام بھی جمعیت علمائے اسلام کے سابق وزیراعلیٰ اکرم خان درانی کے دورِ حکومت میں عمل میں آیا۔
اکرم خان درانی نے خیبرپختونخوا میں صحت اور میڈیکل تعلیم کے شعبوں کو مضبوط بنانے میں نمایاں کردار ادا کیا۔ ان کے دورِ حکومت میں پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (PIC)، خیبر میڈیکل یونیورسٹی (KMU) اور خیبر گرلز میڈیکل کالج (KGMC) جیسے اہم منصوبوں کی منظوری اور بنیاد رکھی گئی، جو آج صوبے میں جدید طبی سہولیات اور طبی تعلیم کا مضبوط ستون ہیں۔

Dirección

Cartagena
130001

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando JUI Overseas publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Compartir