Pak China Friendship

  • Home
  • Pak China Friendship

Pak China Friendship Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak China Friendship, .

⚠️ Important Notice ⚠️It has come to my attention that a fake Facebook profile/page is being used with my photo under th...
12/01/2026

⚠️ Important Notice ⚠️

It has come to my attention that a fake Facebook profile/page is being used with my photo under the name of Pak–China Friendship.
I would like to clearly state that this account is NOT mine, and I have no connection or involvement with it in any way.

Someone else has created and is operating this fake profile and is also sending friend requests to people using my picture without my permission.

Please do not accept any requests, messages, or links from that account.
I request everyone to report and block the fake profile for safety.

This post is shared purely for awareness and my personal safety.
Thank you for your understanding and support.
️ اہم اطلاع / وضاحت ⚠️

میرے علم میں یہ بات آئی ہے کہ فیس بک پر پاک–چائنا فرینڈشپ کے نام سے ایک جعلی (فیک) اکاؤنٹ/پیج بنایا گیا ہے جس میں میری تصویر استعمال کی جا رہی ہے۔

میں واضح طور پر بتانا چاہتا ہوں کہ اس اکاؤنٹ کا میرے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ اکاؤنٹ کسی اور نے میری اجازت کے بغیر بنایا اور چلایا ہوا ہے، اور میرے دوستوں کو ریکویسٹ بھیج رہا ہے۔

براہِ کرم اس اکاؤنٹ کی کسی بھی ریکویسٹ، میسیج یا لنک پر ہرگز ردِعمل نہ دیں۔ اپنی اور دوسروں کی حفاظت کے لیے اس جعلی اکاؤنٹ کو رپورٹ اور بلاک کریں۔

یہ پوسٹ صرف آگاہی اور اپنی ذاتی حفاظت کے لیے شیئر کی جا رہی ہے۔
آپ سب کے تعاون کا شکریہ۔

میرے والد محترم حاجی عبدالقدوس اچکزئی بروز منگل 13 اگست کو اس دار فانی سے رحلت کر گئے! آپ تمام دوست احباب سے دعاوں کی در...
16/08/2024

میرے والد محترم حاجی عبدالقدوس اچکزئی بروز منگل 13 اگست کو اس دار فانی سے رحلت کر گئے! آپ تمام دوست احباب سے دعاوں کی درخواست ہیں کہ اللہ میرے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرماۓ

فاتحہ خوانی حاجی عبدالقدوس فارم ہاؤس کلی مسلم آباد ائیرپورٹ روڈ کوئٹہ میں لی جائے گی۔

My father, Haji Abdul Quddus Achakzai, passed away , Tuesday, August 13! I am requesting prayers from all my friends that Allah grant my respected father a high place in Jannat al-Firdous

Business Award Ceremony
18/11/2023

Business Award Ceremony

The Fourth World Textile Merchandising Conference 2021
26/10/2021

The Fourth World Textile Merchandising Conference 2021

Eid celebration in china
13/05/2021

Eid celebration in china

02/03/2021

اسلام علیکم میرے ہموطنوں میرے مسلمان بھائیوں ہم سب تمام تعصب سے بالاتر ہوکر ایک قوم ہیں اور سب سے بڑھ کر مسلمان ہیں ۔ اللہ پاک قرآن میں کہتے ہیں کہ تمام مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں تو پھر یہ قوم پرستی کو ہم غلط رنگ کیوں دیتے ہیں قومیت کو بھی اللہ پاک نے قرآن میں واضع کیا ہیں کہ قوم صرف اپ کی پہچان کیلے ہیں اور اللہ کے رسول نے اور واضع کیا ہیں کہ کسی قوم کو کسی دوسرے قوم پر برتری نہیں ہیں البتہ تم میں بہتر وہ ہیں جس میں تقوی موجود ہو ۔جو بھی قومیت کو لسانیت کی بنیاد بنا کر تعصب پھیلاتے ہیں وہ شخص گمراہ ہیں اس شخص کی باتوں میں کبھی مت آیا کرو ،ہمارا دین ہمیں اس چیز کی اجازت نہیں دیتا کہ ہم قوم پرستی کرکے کسی کے ساتھ تعاصب کا رویہ اختیار کرے بلکہ صرف قوم کو اپنی پہچان تگ محدود رکھو ،مثلاً ایک نام سے بہت لوگ ہونگے اگر ایک نام پکارا جاۓ تو سننے والے کے ذہن میں کہی افراد آئینگے لیکن جب نام کے ساتھ اس کا قوم پکارا جاۓ تو پہچاننے میں آسانی ہوتی ہیں خدارا ہم سب مسلمان ہیں اور پھر ایک صوبے میں رہنے والے ہیں خواہ جو بھی ہو پشتون بلوچ پنجابی سندھی ہم سب بھائی بھائی ہیں،اور خاص کر پشتونوں میں کچھ شر پسند اور تعاصب پرست قومیت کو غلط رنگ دے کر اچگزئی کاکڑ ترین اور سید کی باتیں کرکے لوگو کو اپنی گمراہی میں ملوث کرنے کی کوشش کرتے ہیں ،تمام پشتونوں سے التجا ہیں کہ اگر واقعی ہم سچے مسلمان ہیں تو قومیت کے حوالے سے اللہ پاک نے جو قرآن پاک میں واضع کیا ہیں اس پر عمل پیرا ہوجاۓ ۔۔۔

Fantastic
17/02/2021

Fantastic

Beautiful view and heart touching place
17/02/2021

Beautiful view and heart touching place

Chinese New Year vacation
12/02/2021

Chinese New Year vacation

20/10/2020
سینیٹر عثمان خان کاکڑ سے اسلام آباد میں خوشگوار ملاقات کے دوران موجودہ سیاسی حالات اور چائینہ کے بزنس پر تفصیلی بات چیت ...
20/10/2020

سینیٹر عثمان خان کاکڑ سے اسلام آباد میں خوشگوار ملاقات کے دوران موجودہ سیاسی حالات اور چائینہ کے بزنس پر تفصیلی بات چیت ہوئی ،

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak China Friendship posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share