08/06/2026
ایسی
تما م خواتین جن کی بینظیر کفالت امداد آنا بند ہو گئی لیکن ان کو بچوں کے تعلیمی وظائف ملتے ہیں، ایسی تمام خواتین جلد از جلد اپنی ڈیجیٹل والٹ موبائل سم لازمی وصول کر لیں، کیونکہ آئندہ آنے والے بچوں کے وظائف آپ کو والٹ اکاؤنٹ میں موصول ہوں گے۔تعلیمی وظائف والٹ اکاؤنٹ میں موصول ہوں گے ..ڈیجیٹل والٹ موبائل سم ...اپنی سم کی اہلیت جاننے کیلئے 8171 ویب پورٹل کھولیں۔ > 🌐 www.8171.bisp.gov.pk ---📅 یاد رکھیں: سم حاصل کرنے کی آخری تاریخ 15 جون ہے۔بشکریہ کمپلائنس مانیٹرنگ ٹیم بینظیر انکم سپورٹ پروگرام حکومتِ پاکستان
BISP charsadda