Saeed cheema

Saeed cheema ایاک نعبد وایاک نستعین �

16/08/2026
13/08/2026

آج میں 27 ستمبر سے پہلے آخری مرتبہ اڈیالہ آیا ہوں۔ آج کے بعد میں اڈیالہ تب آؤں گا جب یہ مجھے گارنٹی دیں گے اور مجھے کال کر کے کہیں گے کہ آئیں، آپ کی ملاقات کروا رہے ہیں۔ میں پوری قوم سے کہوں گا کہ اپنی پوری توجہ 27 ستمبر پر رکھ لیں۔ 27 ستمبر ان کے لیے ڈراؤنا خواب بن چکا ہے۔ سہیل آفریدی

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔

13/08/2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی حکومت کو وارننگ۔۔۔ "آج میں 27 ستمبرسےپہلےآخری باراڈیالہ آیا ہوں،آج کےبعداڈیالہ تب آؤں گا، جب یہ مجھے گارنٹی دیں گےاورمجھے کال کرکے کہیں گےآئیں آپکی ملاقات کروارہےہیں۔ قوم سےکہوں گا کہ اپنی توجہ 27ستمبر پر رکھیں، 27ستمبر انکے لیے ڈراؤنا خواب بن چکا ہے"۔ سہیل آفریدی

سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

22/07/2026

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ایک ایک آنکھ ضائع ہوچکی ہے
بشریٰ بی بی نے بتایا کہ بارش کی وجہ سے دو بار کرنٹ لگ چکا، نماز پڑھتے وقت ان کے اوپر چوہے گرے۔ مریم ریاض وٹو کا دعویٰ

Address

Manama

Telephone

+97335690422

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed cheema posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Saeed cheema:

Shortcuts

Share

Category