Al Aqsa Welfare Society

Al Aqsa Welfare Society Al Aqsa Welfare Society (Sray Alm Geer)

01/04/2024

آج 21 رمضان المبارک کی سحری فوارہ چوک سرائے عالمگیر روزانہ بہترین سحری کا انتظام کیا جاتا ہے سحری میں کھانا دھی اور چائے کا بھی بہترین انتظام ہوتا ہے اسی طرح افطار دسترخوان بھی ڈیلی جاری ہے ساری ہے ۔اپ کے تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ حافظ امتیاز ایزی پیس 03456781323

29/03/2024
28/03/2024

الاقصی ویلفیئر سوسائٹی سرائےعالمگیر کی جانب سے سہرو افطار دسترخوان

24/03/2024

الحمد اللہ سرائے عالمگیر میں سروے کی بنیاد پر مستحق فیملیز میں راشن پیک اور نقد رقوم تقسیم کیں جا رہیں ہیں۔
آج جامع مسجد اقصی میں 100 مستحق فیملیز میں 8 لاکھ روپے تقسیم کیے گئے۔ اس سے پہلے 3 رمضان المبارک کو 100 خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا اللہ تعالی تعاون کرنے والے تمام بھائیوں کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔مزید یہ سلسلہ جاری ہے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے
منجانب : حافظ امتیاز صدر الاقصی ویلفیئر سوسائٹی سرائے عالمگیر 03216220420

21/03/2024

پاکستان مرکزی مسلم لیگ سرائے عالمگیر کے اہتمام جی ٹی روڈ افطاری کا اہتمام

21/03/2024

الحمدللہ 9 رمضان المبارک کی افطاری جی ٹی روڈ سرائے عالمگیر سینکڑوں کی تعداد میں لوگ افطاری کر رہے ہیں اور دن بدن اس تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے مخیر حضرات سے گزارش ہے سخاوت کے اس مہینے میں سخاوت کیجئے اپ کی طرف سے بھی سحری اور افطاری کا اہتمام کیا جا سکتا ہے ۔حافظ امتیاز ایزی پیسہ 03456781323

17/03/2024

الحمدللہ الاقصی ویلفر سوسائٹی سرائے عالمگیر کے نوجوان روزانہ سحری تیار کر کے لوگوں میں تقسیم کرتے ہیں۔

16/03/2024

3 رمضان المبارک 2024 کو الاقصیٰ ویلفیئر سوسائٹی سرائے عالمگیر کی طرف سے 100 مستحق خاندانوں میں جامع مسجد اقصی میں راشن پیکج تقسیم کیے گے ۔ اللہ تعالی تعاون کرنے والے بھائیوں کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔آمین حافظ امتیاز

13/03/2024

الاقصی ویلفیئر سوسائٹی سرائےعالمگیر کے افطار دسترخوان پر دوسری

افطاری کے موقع پر لوگوں کی شرکت

الله تعالیٰ تعاون کرنے والے تمام بھائیوں کے رزق میں برکت عطا فرمائے آمین

Adres

Sray Alm Geer
Geer

Telefoon

+3216220420

Website

Meldingen

Wees de eerste die het weet en laat ons u een e-mail sturen wanneer Al Aqsa Welfare Society nieuws en promoties plaatst. Uw e-mailadres wordt niet voor andere doeleinden gebruikt en u kunt zich op elk gewenst moment afmelden.

Delen