11/05/2026
بے شرم اور جھوٹے لوگ 😡
جب جعلی مینڈیٹ پر حکومت بنے. جب ووٹ کے بجاۓ بوٹ کو عزت دے کر یہ نوسرباز حکومت میں آ جائیں تو ایسے ہی عوام کو لوٹتے ہیں جیسے ایک کرپٹ افسر پیسے دے کر نوکری حاصل کرتا ہے تو پہلے اپنا وہ پیسہ اکٹھا کرتا ہے جو رشوت میں لگایا پھر اپنا مال اکٹھا کرنے اور اپنے کرتے دھرتوں کے شوق پورے کرنے میں عوام کو لوٹتا چلا جاتا ہے. یہ لوگ واقعی سسلین مافیا ہیں.
اللہ ظالموں اور جھوٹوں پر اپنا عذاب ناذل کرے اور غریب عوام کو کوی اچھا حکمران عطا کرے.