Markhor k Pakistan

Markhor k Pakistan Hello Friends
Im Gumnam markhor Official you will watch all the things that are not shown on the Pak
(1)

‏انا للّٰه و انا الیه راجعونمِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجالٌ صَدَقُوا ما عاهَدُوا اللَّـهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضى نَحْب...
01/03/2026

‏انا للّٰه و انا الیه راجعون

مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجالٌ صَدَقُوا ما عاهَدُوا اللَّـهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضى نَحْبَهُ وَ مِنْهُمْ مَنْ يَنْتَظِرُ وَ ما بَدَّلُوا تَبْدِيلاً

(مومنوں میں ایسے مرد ہیں جنہوں نے اللہ سے کیا ہوا عہد سچ کر دکھایا۔ ان میں سے کچھ وہ ہیں جو اپنی نذر پوری کر چکے، اور کچھ انتظار میں ہیں، اور انہوں نے اپنے عہد میں ذرّہ برابر بھی تبدیلی نہیں کی۔)

27/12/2025

operation Active Now..

‏لڑکیوں کے ذریعے جاسوسی کروانا صلیبیوں اور اسرالیوں کا پرانا طریقہ ہے ۔۔۔دنیا کی تاریخ میں ہمیشہ جنگیں تلواروں اور توپوں...
23/10/2025

‏لڑکیوں کے ذریعے جاسوسی کروانا صلیبیوں اور اسرالیوں کا پرانا طریقہ ہے ۔۔۔

دنیا کی تاریخ میں ہمیشہ جنگیں تلواروں اور توپوں سے نہیں لڑی گئیں۔ بعض اوقات جذبات کو ہتھیار بنایا گیا، دلوں کو نشانہ بنایا گیا، اور ایمان و اعتماد کو کمزور کر کے قوموں کو اندر سے توڑا گیا۔ Isr کی خفیہ ایجنسی "موساد" اسی جنگ کی ایک ماہر کھلاڑی ہے - اور اس کا سب سے خطرناک ہتھیار: "ہنی ٹریپ"۔۔۔

"ہنی ٹریپ" ایک ایسا طریقہ ہے جس میں خوبصورت خواتین کو بطور ایجنٹس استعمال کیا جاتا ہے۔ وہ محبت، شادی، یا دوستی کے لبادے میں حساس شخصیات کے قریب پہنچتی ہیں ان کے دل جیتتی ہیں، اعتماد حاصل کرتی ہیں، اور پھر اس کے ذریعے حساس معلومات، خفیہ دستاویزات، اور قومی راز اگلوا لیتی ہیں یہ خواتین صرف ایجنٹس نہیں، بلکہ ایک مکمل مشن کا حصہ ہوتی ہیں۔۔۔

1960 کی دہائی میں مصر اور شام میں موساد نے اپنے کئی مشن "خواتین" کے ذریعے مکمل کیے۔ ان ایجنٹس نے سائنسدانوں، افسران اور سیاستدانوں سے تعلقات قائم کیے۔مردم شماری، جوہری پروگرام، اور دفاعی معلومات موساد نے عرب ممالک سے "بستر کے ذریعے" چُرائیں۔مشہور Isr جاسوس ایلی کوہن نے بھی شام میں خواتین کو استعمال کر کے کئی راز افشا کروائے۔۔۔

ایران میں ایک غیر ملکی خاتون کو گرفتار کیا گیا جو ایک سفارتکار کے طور پر آئی تھی، لیکن درحقیقت وہ موساد کی ایک تربیت یافتہ ایجنٹ تھی۔ اس نے کئی مہینے تک۔سینئر فوجی افسران کے ساتھ ذاتی تعلقات قائم کیے،
تہران کے فوجی نقشے اور نیوکلیئر لیبارٹریز کی لوکیشن حاصل کی،
اور حساس ملاقاتوں کو خفیہ کیمروں کے ذریعے ریکارڈ کیا۔

نتیجہ کیا ہوا۔
ایران کے بڑے نیوکلئیر سائنسدانوں کا قتل۔کئی اہم دفاعی تنصیبات کو سائبر اور میزائل حملے کا سامنا ۔سینئر افسران کو بلیک میل کر کے مجبور کیا گیا کہ وہ اپنی پوزیشن چھوڑ دیں ایران کی انٹیلیجنس نے اس نیٹ ورک کو بے نقاب تو کر لیا، لیکن نقصان ہو چکا تھا۔ یہ محض ایک لڑکی کی "مسکراہٹ" کے پیچھے چھپی ایک مکمل جنگ تھی جو ایران کے خلاف لڑی گئی۔۔۔

پاکستان میں حالیہ برسوں میں کئی لڑکیاں امریکہ، کینیڈا، بھارت یا یورپ سے "اسلام سے متاثر ہو کر" پاکستان آئی ہیں کچھ نے یہاں شادی کی، کچھ نے تحقیق یا بزنس کے بہانے یہاں کے دفاعی اور سیکیورٹی حلقوں میں رسائی حاصل کی۔ کئی کے پیچھے غیر ملکی ایجنسیاں تھیں یہ کوئی فلمی کہانی نہیں، بلکہ خطرناک حقیقت

انا لله ؤ انا الیہ راجعون بلوچستان۔۔۔ آواران میں مظفرآباد آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے میجر ربنواز گیلانی صاحب بلوچستان...
18/07/2025

انا لله ؤ انا الیہ راجعون
بلوچستان۔۔۔ آواران میں مظفرآباد آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے میجر ربنواز گیلانی صاحب بلوچستان میں ملک دشمن دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گئے ہیں دعا ھے اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور ان کے اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین تین دہشت گرد بھی جہنم واصل ھوۓ
آپریشن ابھی بھی جاری ہے انشاءاللہ بہت جلد تمام دہشت گرد جہنم واصل ہو گے
⚔️

18/06/2025
بھارت کی خفیہ ایجنسی را ایک طویل عرصے سے پاکستان میں دہشتگردی کے نیٹ ورکس کو سپورٹ کرتی آئی ہےچاہے وہ بلوچستان میں شرپسن...
27/05/2025

بھارت کی خفیہ ایجنسی را ایک طویل عرصے سے پاکستان میں دہشتگردی کے نیٹ ورکس کو سپورٹ کرتی آئی ہے
چاہے وہ بلوچستان میں شرپسندی ہو یا قبائلی علاقوں میں بم دھماکے، ہر مقام پر بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آئے ہیں
آپریشن بھارت کے اسی گھناؤنے نیٹ ورک کے خلاف ایک زبردست کامیابی ہے۔

#مارخور

_سندھ رینجرز کی ویب سائٹ انڈیا نے ہیک کر لی۔۔۔بدلے میں پاکستان نے انڈین ارمی نرسنگ کالج کی ویب سائٹ ہے کر لی 😂😂_Pakistan...
07/05/2025

_سندھ رینجرز کی ویب سائٹ انڈیا نے ہیک کر لی۔۔۔بدلے میں پاکستان نے انڈین ارمی نرسنگ کالج کی ویب سائٹ ہے کر لی 😂😂_
Pakistan Zindabad ✌🏻💪🏻
> Markhor # Intelligence

Hello   , PAF presents you another midnight but FANTASTIC cup of Tea. Cheers    #مارخور
07/05/2025

Hello , PAF presents you another midnight but FANTASTIC cup of Tea. Cheers
#مارخور

ضروری اطلاع‏ بڑھتی ہوئی پاک بھارت کشیدگی کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے ذمے دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ اپنے علاقے میں ہونے وال...
26/04/2025

ضروری اطلاع
‏ بڑھتی ہوئی پاک بھارت کشیدگی کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے ذمے دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ اپنے علاقے میں ہونے والی پاک فوج کی کسی بھی نقل و حمل کی تصاویر یا ویڈیوز بنانے اور اپلوڈ کرنے سے گریز کریں۔ *اپنی مسلح افواج کی رازداری برقرار رکھنا آپ کا قومی فریضہ ہے*
#مارخور

اج یہ بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کا جوان گرفتار کیا ہے پاکستان نے۔۔۔ پاکستان میں داخل ہوا تھا اسلحہ لے کر۔ #مارخور
24/04/2025

اج یہ بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کا جوان گرفتار کیا ہے پاکستان نے۔۔۔ پاکستان میں داخل ہوا تھا اسلحہ لے کر۔
#مارخور

18/11/2024

We Have Lost Our Friend MD Haseeb Saheed😭 Yesterday 🥺
ALLAH GIVES YOU PEACE SOUL 🥺

سب سے" درد ناک "روانگی اُس شخص کی ہے۔۔💔جو ہمارے پاس سے تو" چلا جاۓ " مگر ہمارے اندر سے نہ جا سکے ..💔کیپٹن علی اصغر 😥
04/10/2024

سب سے" درد ناک "روانگی اُس شخص کی ہے۔۔💔

جو ہمارے پاس سے تو" چلا جاۓ "
مگر ہمارے اندر سے نہ جا سکے ..💔
کیپٹن علی اصغر 😥

Endereço

Samaonga
Moxico

Notificações

Seja o primeiro a receber as novidades e deixe-nos enviar-lhe um email quando Markhor k Pakistan publica notícias e promoções. O seu endereço de email não será utilizado para qualquer outro propósito, e pode cancelar a subscrição a qualquer momento.

Entre Em Contato Com A Organização

Envie uma mensagem para Markhor k Pakistan:

Compartilhar