31/01/2026
اجلاس بلایا وہ بھی live، جس کو سارے پاکستان نے دیکھا،24 گھنٹے میں تمام متعلقہ آفسران کو لائن حاضر کیا۔ غفلت برتنے والے آفسران نوکری سے فارغ،خود بھی معافی مانگی،جبکہ صوبے کی وزیرِ اطلاعات نے ہاتھ جھوڑ کر معافی مانگی، پورے صوبے کی بیوروکریسی ہِلا کر رکھ دی ہے، گورننس کا یہ معیار پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا۔ دُور دوُر تک کوئی مدِ مقابل نہیں۔