Ikhlaq Ahmed Latif Official

Ikhlaq Ahmed Latif Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ikhlaq Ahmed Latif Official, Social service, Dubai.

"Human rights activist | Anti-violence | Believer in peace and equal rights | Islamic values | Video creator | Voice of the poor | Promoting the beauty of Kashmir and the world | Admin at Ikhlaq News Urdu"

07/09/2026

ایکشن کمیٹی کے لوگ کہتے ہیں کہ حقوق کی جنگ ہے، اللہ کے بندو یہ جو کچھ ہمیں حاصل ہے وہ بھی ہاتھ سے جارہا ہے
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان

07/09/2026

حویلی گاوں چہانیوالا
اللہ پاک لطیف راٹھور صاحب کی کامل بخشش فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام فرمائے آمین

06/09/2026

سینیئر صحافی مظہر عباس نے پیپلز پارٹی کی جانب سے صوبوں کے معاملے پر سندھ اسمبلی میں بحث اور خواجہ آصف کے تحفظات کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواجہ آصف جوصوبوں پر بات کر رہے ہیں، وہ واضح کریں کہ مسلم لیگ ن کا مؤقف کیا ہے اور قرارداد لے کر آئیں۔ پیپلز پارٹی نے خود صوبوں کے معاملے پر بحث کروائی ہے۔ یہ اس بات پر بحث کرنے کا صحیح فورم ہے

06/09/2026

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کہتےہیں گورا انگریز چلا گیا اور کالا انگریز چھوڑ گیا، میں بھی بلدیاتی نظام کاحامی ہوں لیکن اصل مسئلہ نیت کاہے، پہلے ہمیں فیصلہ کرنا ہوگا کہ آئین کااحترام کرنا ہے یا نہیں

06/09/2026

وفاقی وزیر اور ن لیگ کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے موجودہ حکومتی ڈھانچہ ناکام قرار دیتے ہوئے کہا کہ میری پہلی تجویز ہے کہ ملک میں ایک سو ساٹھ ضلعی حکومتوں کو با اختیار بنایا جائے یا پھر ایک درجن سے زائد نئے صوبے بنائے جائیں، اس کے علاوہ ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ سیاستدانوں نے کچھ نہ کیا تو حالات قابو سے باہر ہو جائیں گے

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ikhlaq Ahmed Latif Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ikhlaq Ahmed Latif Official:

Shortcuts

Share

Category