16/08/2026
جنوبی وزیرستان: کانیگرم سے تعلق رکھنے والے سوشل ایکٹوسٹ روئیدار برکی کانیگرم سام مارکیٹ میں پیش آنے والے ایک ناخوشگوار واقعے کے دوران زخمی ہوگئے۔
واقعے کے بعد انہیں علاج کے لیے ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کیا گیا ۔ اہلِ علاقہ اور دوست احباب نے روئیدار برکی کی جلد صحتیابی کے لیے دعائیں کی ہیں۔روئیدار برکی کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے
اللہ تعالیٰ انہیں جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔