Funny clips 167

Funny clips 167 Please like share and fallow my page ❤️❤️🇦🇪🇦🇪🇵🇰🇵🇰

رمضان کا مہینہ ہے کرکٹ میں کچھ نہیں رکھا ہے اپنی عبادت پر توجہ دیں ( کپتان سلمان علی آغا 🗣️ )
24/02/2026

رمضان کا مہینہ ہے کرکٹ میں کچھ نہیں رکھا ہے اپنی عبادت پر توجہ دیں ( کپتان سلمان علی آغا 🗣️ )

What did you say??? 🤣🤣🤣
03/12/2025

What did you say??? 🤣🤣🤣

پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بعد ویگو ڈالہ کی جگہ اب مہران ڈالہ آیا کرے گا۔
05/07/2025

پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بعد ویگو ڈالہ کی جگہ اب مہران ڈالہ آیا کرے گا۔

hi all friends please like follow my friends page thanks ☺️
04/07/2025

hi all friends please like follow my friends page thanks ☺️

After Few Days.

پلمبر صاحب کہتے موٹر کا پریشر زیادہ ہے، باقی کوئ مسئلہ نہیں۔
01/07/2025

پلمبر صاحب کہتے موٹر کا پریشر زیادہ ہے، باقی کوئ مسئلہ نہیں۔

اللّٰہ بخشے اس گوند نے کبھی پیپر نہیں جوڑا🤣
22/06/2025

اللّٰہ بخشے اس گوند نے کبھی پیپر نہیں جوڑا🤣

پاکستان میں ہر تیسری لڑکی کا یہی کہنا ہے۔😅👇
21/05/2025

پاکستان میں ہر تیسری لڑکی کا یہی کہنا ہے۔😅👇

سردیاں آ رہی ہیں یا اللہ ہمیں بھی ایسے دوست سے نواز دے
14/11/2024

سردیاں آ رہی ہیں یا اللہ ہمیں بھی ایسے دوست سے نواز دے

اس کی بریانی بناؤں ۔۔🤔🤭یا کڑاہی۔۔۔۔ماہرین وڈے بلب سے روشنی ڈالیں۔۔😂🤭
11/10/2024

اس کی بریانی بناؤں ۔۔🤔🤭
یا کڑاہی۔۔۔۔ماہرین وڈے بلب سے روشنی ڈالیں۔۔😂🤭

ایک عربی نے یہ والا پاکستانی "البیک ریسٹورنٹ"  دیکھ کر خود کشتی کر لی ہے۔😁🍔⚰️
09/10/2024

ایک عربی نے یہ والا پاکستانی
"البیک ریسٹورنٹ" دیکھ کر خود کشتی کر لی ہے۔😁🍔⚰️

چاۓ کے کپ کو ہم ایسے نظر آتے ہیں 😂😂
08/09/2024

چاۓ کے کپ کو ہم ایسے نظر آتے ہیں 😂😂

ایک عورت جیل میں اپنے خاوند  سے ملنے گئی واپسی پر جیلر سے کہا تم لوگ میرے خاوند سے اتنی مشقت کیوں کروا رہے ہو جیلر نے کہ...
20/08/2024

ایک عورت جیل میں اپنے خاوند سے ملنے گئی واپسی پر جیلر سے کہا تم لوگ میرے خاوند سے اتنی مشقت کیوں کروا رہے ہو
جیلر نے کہا وہ کھاتا پیتا اور سوتا ہے کون سی مشقت ؟؟
عورت بولی : تو کیا وہ جھوٹ بول رہا ہے
کہ جیل کے اندر وہ سرنگ کھود رہا ہے۔

Address

Dip 1 Dubai
Dubai

Telephone

+923226340566

Website

https://youtube.com/@JuttTv-fo2ri, https://youtube.com/@JuttTv-fo2ri, https://youtube

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Funny clips 167 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Funny clips 167:

Share