sadeeq Ahmad

sadeeq Ahmad کہنے کو بہت کچھ ہے اور دل کہنا بھی کچھ نہیں چاہتا

01/02/2026

اہم خبر۔🚨

سہیل آفریدی نے اسلام آباد جانے کا اعلان کر دیا. !!

ایپسٹین فائل میں عمران خان کو مغرب کے امن کیلئے صدر پوٹن اور صدر اردگان سے بڑا خطرہ قرار دیا گیا ہے_
01/02/2026

ایپسٹین فائل میں عمران خان کو مغرب کے امن کیلئے صدر پوٹن اور صدر اردگان سے بڑا خطرہ قرار دیا گیا ہے_

الحمدللہ عثمان طارق کے گیند پر کیمرون گرین نے جو ایکشن کیا تھا وہ معاملہ ختم ہوا 🤗جب عثمان طارق نے کیمرون گرین کو آؤٹ کی...
31/01/2026

الحمدللہ عثمان طارق کے گیند پر کیمرون گرین نے جو ایکشن کیا تھا وہ معاملہ ختم ہوا 🤗
جب عثمان طارق نے کیمرون گرین کو آؤٹ کیا تو کیمرون گرین نے باہر جاتے ہوئے عثمان طارق کے باؤلنگ کی نقل اتارتے ہوئے غلط تصور کیا جس کو بعد میں آسٹریلیا کے براڈکاسٹر اور کرکٹ ماہر نے صحیح قرار دیا 💞۔ آسٹریلیا کے براڈکاسٹر اور کرکٹ ماہر پال ڈینیٹ نے تصدیق کی ہے کہ کیمرون گرین کو آؤٹ کرنے کے وقت عثمان طارق کے باؤلنگ ایکشن میں کوئی خرابی نہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے باؤلنگ ایکشن کو سلو موشن میں بھی دیکھا اور انہیں اس میں کچھ بھی غیر قانونی نظر نہیں آیا۔ 😲

اس کا الگ فلم چل رہا ہےب چ، لگتا ہے یہ بلوچستان کا وزیراعظم نہیں ہے_پھر کہتے ہیں یوٹیلیٹی ہمیں گالیاں دیتے ہیں
31/01/2026

اس کا الگ فلم چل رہا ہے
ب چ، لگتا ہے یہ بلوچستان کا وزیراعظم نہیں ہے_
پھر کہتے ہیں یوٹیلیٹی ہمیں گالیاں دیتے ہیں

Aamir Sohail on 🎙️, “ You can’t have Babar Azam everywhere , As soon as Shadab Khan dropped a Catch. Most valuable field...
29/01/2026

Aamir Sohail on 🎙️, “ You can’t have Babar Azam everywhere , As soon as Shadab Khan dropped a Catch. Most valuable fielder of Pakistan !

29/01/2026
03/01/2026

31/12/2025

گذشتہ چند برسوں کے دوران متحدہ عرب امارات متعدد مواقع پر خلیجی ممالک اور مسلم دنیا میں سعودی عرب کی مرکزیت کو بظاہر چیلنج کرتا اور اپنے مفادات بدلتا نظر آیا ہے۔ اور پاکستان کی مشکل یہ ہے کہ یہ معاشی اور اقتصادی طور پر اِن دونوں ملکوں پر ہی انحصار کرتا ہے۔ ایسی صورت میں مستقبل کا منظرنامہ کیا ہو سکتا ہے؟

🚨 Australia captain Pat Cummins has become the second player in history with more than 150 Test wickets - after the grea...
29/12/2025

🚨 Australia captain Pat Cummins has become the second player in history with more than 150 Test wickets - after the great Pakistan legend Imran Khan ✨️👑

Imran Khan: 187 wickets at an average of 20.27 🏅
Pat Cummins: 151 wickets at an average of 22.54 🥈

Two leaders who always lead from the front! ❤️

29/11/2022

دل نا امید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
- فیض احمد فیض

19/11/2022

زندگی تو اپنے طریقے سے ہی چلتی ہیں اوروں کے سہارے تو جنازے اٹھا کرتے ہیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sadeeq Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to sadeeq Ahmad:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share