Haq Ki Awaz

Haq Ki Awaz social media

28/12/2023

ڈیرہ اسماعیل خان علی امین گنڈہ پور اور فیصل امین گنڈہ پور کے کاغذات پر اعتراض لگا کر واپس

ڈی آئی خان این اے 44 پر علی امین کے والد امین اللہ اور اہلیہ مہناز علی کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہوگئے ہیں۔دونوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔ علی امین گنڈاپور اور فیصل امین گنڈاپور کے کاغذات نامزدگی آج منظور نہ ہو سکے ۔ وضاحت کے ساتھ ڈی آر او نے کل دو بارہ طلب کر لیا۔

ایڈوکیٹ عدنان خان کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کو فیصل امین کی دوہری شہریت اور علی امین کے خلاف مقدمات پر وضاحت درکار تھی۔دونوں امیدواروں کو کل کاغذات کی جانچ پڑتال کیلئے دوبارہ طلب کر لیا ہے

بلوچوں کی دھرنے میں علی وزیر ماں کی شرکت
27/12/2023

بلوچوں کی دھرنے میں علی وزیر ماں کی شرکت

27/12/2023

یا الله خیر
ٹانک کڑی حیدر میں آرمی کی طرف سے اعلانات
تمام لوگ گھروں کے تالے کھلے چھوڑ کر خواتین بچے بوڑھے گھروں سے نکلے😭

26/12/2023

بلوچ یکجتہی کمیٹی کی جانب سے کل بلوچستان میں کسی بھی طرح کی شٹر ڈال ہڑتال کی کال نہیں دی گئی ہے۔
لانگ مارچ یا کسی بھی حوالے سے مرکزی کال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے آفیشل فیجز اور ویڈیو کی صورت میں جاری کیے جائیں گے۔
منجانب (BYC) بلوچ یکجتہی کمیٹی

ریسکیو1122 نے ٹانک روڈ سی آر بی سی نہر میں گرنےوالی گاڑی کو برامد کر لیا، گاڑی میں دو افراد سوار تھے۔زرائع
26/12/2023

ریسکیو1122 نے ٹانک روڈ سی آر بی سی نہر میں گرنےوالی گاڑی کو برامد کر لیا، گاڑی میں دو افراد سوار تھے۔زرائع

26/12/2023

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا بلے کا نشان واپس لینے کافیصلہ معطل کردیا

26/12/2023

مبارک مبارک
ملی رھبر ملی مشر منظور احمد پشتین کا ترنول کے دونوں کیسون میں ضمانت منظور
مزاحمت زندہ اباد

اسلام آباد میں "نامعلوم" مسلح افراد کا بلوچ دھرنا کیمپ پر حملہ ـ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مطابق رات کے تقریباً 03:30 بجے جب ...
26/12/2023

اسلام آباد میں "نامعلوم" مسلح افراد کا بلوچ دھرنا کیمپ پر حملہ ـ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مطابق رات کے تقریباً 03:30 بجے جب خواتین سورہی تھیں سفید ویگو گاڑی پر کچھ مسلح افراد آئے انہوں نے بندوق دکھا کر شرکا کو ہراساں کیا، دھمکیاں دیں اور پھر ساؤنڈ اسپیکر اٹھا کر فرار ہوگئے ـ جب یہ واقعہ پیش آیا کیمپ کے چاروں طرف اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری کھڑی تھی مگر پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی ـ
بلوچ یکجہتی کمیٹی

25/12/2023

‎اس تین دن میں ہم نے اسلام آباد میں چند اچھے اور مخلص صحافیوں کے علاوہ اپنے لیے پاکستانی صحافیوں اور صحافیوں کے شکل میں جو ریاستی ایجنٹ تھے ان میں بلوچوں کے لیے صرف نفرت اور بغض پایا ہے اور ان کو واضح الفاظ میں کہتی ہوں ہمارے احتجاج میں آنے کی زحمت نہ کریں۔ آج کے بعد احترام ختم۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ

Address

Dubai
SOCIAL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category