13/02/2026
*پارٹی ٹکٹ کے لیے سید غضنفر علی شاہ کا انٹرویو*
آج *سید غضنفر علی شاہ* نے پارٹی ٹکٹ کے حصول کے لیے انٹرویو دیا۔ انٹرویو کے دوران انہوں نے پارٹی کے منشور، عوامی خدمت، نوجوانوں کے مسائل اور حلقے کی ترقی کے حوالے سے اپنے مؤقف کو مؤثر انداز میں پیش کیا۔
*سید غضنفر علی شاہ* نے اس موقع پر کہا کہ اگر پارٹی نے اعتماد کیا تو وہ عوام کی خدمت، نوجوانوں کی نمائندگی اور علاقے کی ترقی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔@