Muhammad ijaz Official

Muhammad ijaz Official 🌷🌻💞 وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء💞🥀🌹
For Every Success, A Downfall is a Must!

04/06/2026

جاپانی یونیورسٹی کے طلباء نے پیڈل سے چلنے والا ہوائی جہاز بنایا اور اسے ہوا میں اڑا دیا 😃
Japanese university students built a pedal-powered aircraft and got it airborne.


22/05/2026

روات سبزی منڈی میں آسمانی بجلی گرنے سے لگنے والی آگ کے مناظر

اے ہمارے پروردگار! جس دن حساب قائم ہوگا، اُس دن میری بھی مغفرت فرمائیے، میرے والدین کی بھی، اور ان سب کی بھی جو اِیمان ر...
21/05/2026

اے ہمارے پروردگار! جس دن حساب قائم ہوگا، اُس دن میری بھی مغفرت فرمائیے، میرے والدین کی بھی، اور ان سب کی بھی جو اِیمان رکھتے ہیں۔
سورۃ ابراھیم

ہمیشہ بسنے کے باغات ہیں جن میں وہ لوگ داخل ہوں گے، وہاں ان کو سونے کے کنگنوں اور موتیوں سے آراستہ کیا جائے گا، اور اُن ک...
21/05/2026

ہمیشہ بسنے کے باغات ہیں جن میں وہ لوگ داخل ہوں گے، وہاں ان کو سونے کے کنگنوں اور موتیوں سے آراستہ کیا جائے گا، اور اُن کا لباس وہاں پر ریشم ہوگا۔ اور وہ کہیں گے کہ تمام تر تعریف اللہ کی ہے جس نے ہم سے ہر غم دور کردیا۔ بیشک ہمارا پروردگار بہت بخشنے والا، بڑا قدردان ہے،
سورۃ فاطر
♥️

‏جنت والے لوگ اُس دن یقینا اپنے مشغلے میں مگن ہوں گے، وہ اور ان کی بیویاں گھنے سایوں میں آرام دہ نشستوں پر ٹیک لگائے ہوئ...
21/05/2026

‏جنت والے لوگ اُس دن یقینا اپنے مشغلے میں مگن ہوں گے، وہ اور ان کی بیویاں گھنے سایوں میں آرام دہ نشستوں پر ٹیک لگائے ہوئے ہوں گے۔ وہاں اُن کے لئے میوے ہوں گے، اور اُنہیں ہر وہ چیز ملے گی جو وہ منگوائیں گے۔ رحمت والے پروردگار کی طرف سے اُنہیں سلام کہا جائے گا۔
سورۃ یس

19/05/2026

میدانِ بدر (غزوہ بدر) کا تاریخی میدان جنگ سعودی عرب کے صوبہ المدینہ منورہ میں واقع ہے، مدینہ شریف سے تقریباً 130 سے ​​150 کلومیٹر جنوب مغرب میں اور مکہ مکرمہ سے 310 کلومیٹر شمال مغرب میں۔ آج، یہ علاقہ ایک فعال شہر ہے جس میں بدر کا میدان، شہداء کا قبرستان، اور مسجد العریش (پیغمبر اکرم ﷽ کے خیمے کے مقام کی نشاندہی کرنے والی) کی خصوصیات ہیں۔

11/05/2026

Maulana Tariq Jameel Bayan.
قیامت سے پہلے دنیا کیسے ختم ہو گی۔

ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق عمران خان دنیا میں پاکستان کے سب سے مشہور ایتھلیٹ قرارورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی جانب سے جاری کرد...
29/01/2026

ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق عمران خان دنیا میں پاکستان کے سب سے مشہور ایتھلیٹ قرار
ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق عمران خان کوعالمی سطح پر پاکستان کا سب سے مشہور ایتھلیٹ قرار دیا گیا ہے۔ یہ اعزاز ایک کرکٹ لیجنڈ کے طور پر ان کے لازوال مقام کی عکاسی کرتا ہے، جن کا کھیلوں میں اثر و رسوخ کھیل سے ریٹائرمنٹ کے دہائیوں بعد بھی برقرار ہے۔

کہہ دو کہ : ” اے میرے وہ بندو ! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین جانو اللہ سا...
22/01/2026

کہہ دو کہ : ” اے میرے وہ بندو ! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے۔ یقینا وہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔
سورۃ الزمر

‏اور اُسی کی حمد ہوتی ہے آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی اور سورج ڈھلنے کے وقت بھی (اُس کی تسبیح کرو) اور اُس وقت بھی ج...
22/01/2026

‏اور اُسی کی حمد ہوتی ہے آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی اور سورج ڈھلنے کے وقت بھی (اُس کی تسبیح کرو) اور اُس وقت بھی جب تم پر ظہر کا وقت آتا ہے۔
سورۃ الروم

Address

Al Jurf 1
Al Ajman

Telephone

+971569459795

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad ijaz Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Muhammad ijaz Official:

Share