PTI United Arab Emirates

PTI United Arab Emirates PTI

26/05/2022
سابق سفیر نے کہا کہ وہ امریکہ کی طرف سے دی گئی دھمکیوں کو ہر گز نہیں جھٹلائیں گے۔ یہ حقیقت ہے کہ مراسلہ میں دھمکی آمیز ز...
22/04/2022

سابق سفیر نے کہا کہ وہ امریکہ کی طرف سے دی گئی دھمکیوں کو ہر گز نہیں جھٹلائیں گے۔ یہ حقیقت ہے کہ مراسلہ میں دھمکی آمیز زبان استعمال کی گئی۔ کیسے کہوں کہ یہ اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں.

بھکاریوں کے وزیرِاعظم کے منت ترلوں کے باوجود بھی ‏اسد مجید کے مراسلے کی حقیقت سے مکرنے پر واضح انکار کرنے پر مراسلے کو اصلی ماننا پڑا اور گزشتہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کیے گۓ فیصلوں کی توثیق بھی کرنی پڑی۔ اور پچھلی اسٹیٹمنٹ واپس نہیں لی جا سکی.

سابق سفیر اسد مجید کو شدید ترین حکومتی دباؤ کے باوجود سچ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہنے اور مؤقف تبدیل نہ کرنے پر پاکستانی قوم سلام پیش کرتی ہیں۔

Lahore is all set for historic jalsa.
21/04/2022

Lahore is all set for historic jalsa.

21/04/2022

"پاکستان کے ساتھ سچی محبت کرنے والوں کے ساتھ کھڑے ہونا ہی پاکستانیت ہے۔"

‏نقشہ ٹریفک پلان برائے لاہور جلسہ لاہور جلسہ میں شرکت کے لیے آنے والے خواتین و حضرات جلسہ گاہ میں داخلے اورکسی بھی قسم ک...
21/04/2022

‏نقشہ ٹریفک پلان برائے لاہور جلسہ
لاہور جلسہ میں شرکت کے لیے آنے والے خواتین و حضرات جلسہ گاہ میں داخلے اورکسی بھی قسم کی پریشانی سے بچنے کے لیے اس نقشہ سے رہنمائی حاصل کریں۔

"‏کابینہ اجلاس سے پہلے IG Islamabad کے دفتر کو چاہئے وزیر اعظم ہاؤس کو سب جیل قرا دے دیں ، اتنے ملزمان اکٹھے ایک جگہ خطر...
20/04/2022

"‏کابینہ اجلاس سے پہلے IG Islamabad کے دفتر کو چاہئے وزیر اعظم ہاؤس کو سب جیل قرا دے دیں ، اتنے ملزمان اکٹھے ایک جگہ خطرناک ہو سکتے ہیں ۔"

20/04/2022
یہ حکومت نہیں چل سکتی معیشت کو چلانا امپورٹڈ حکومت کے بس میں نہیں اسد عمر کی میڈیا سے گفتگو
20/04/2022

یہ حکومت نہیں چل سکتی
معیشت کو چلانا امپورٹڈ حکومت کے بس میں نہیں
اسد عمر کی میڈیا سے گفتگو

مینار پاکستان کپتان کے استقبال کے لئے تیارانشاءاللہ 21 اپریل کو تاریخ رقم ہوگی اور ایک بار پھر ثابت ہوگا جلسہ گاہ کا تیا...
20/04/2022

مینار پاکستان کپتان کے استقبال کے لئے تیار
انشاءاللہ 21 اپریل کو تاریخ رقم ہوگی اور ایک بار پھر ثابت ہوگا جلسہ گاہ کا تیاریاں زور شور سے جاری

15/04/2022

کراچی کا جلسہ کل ہے اور پاؤں رکھنے کی جگہ ابھی سے نہیں ہے۔ ۔ کمال پاور شو ہوگا ان شاءاللہ❤

کراچی کا جلسہ کل ہے اور پاؤں رکھنے کی جگہ ابھی سے نہیں ہے۔ ۔ کمال پاور شو ہوگا ان شاءاللہ❤
15/04/2022

کراچی کا جلسہ کل ہے اور پاؤں رکھنے کی جگہ ابھی سے نہیں ہے۔ ۔ کمال پاور شو ہوگا ان شاءاللہ❤

Karachi Jalsa 16 April 2022
15/04/2022

Karachi Jalsa 16 April 2022

Address

Abu Dhabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI United Arab Emirates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share